Deobandi Books

صحبت شیخ کی اہمیت

ہم نوٹ :

33 - 34
جمعداری کے کام کے لیے تجویز کیا گیا۔ تو میری اس مثال کو سن کر حضرت مجیب اﷲ صاحب کہنے لگے کہ آپ تو تصوف پر براہِ راست Approach کرتے ہیں۔
اب دعا کریں کہ اﷲ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرمادے اور اولیائے صدیقین کی جو آخری سرحد ہے اﷲ وہاں تک ہم سب کو اپنی رحمت سے پہنچادے اور میرے شیخ حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب کو صحت نصیب فرمادے، قوت و توانائی نصیب فرمادے، دیر تک حضرت کا سایہ اﷲ ہمارے سروں پر دینی خدمات و اپنی رضا کے ساتھ قائم فرمائے اور ہم سب کو حضرت کے فیض سے مالا مال فرمادے، آمین۔
وَ اٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
عظمتِ تعلق مع الله
دامن فقر میں مرے پنهاں هے تاج قیصری
ذرّۂ غم ترا دونوں جهاں سے كم نهیں
اُن كی نظر كے حوصلے رشكِ  شهانِ كائنات
وسعتِ قلبِ عاشقاں ارض و سما سے كم نهیں
شیخ العرب والعجم عارف بالله مجدد زمانه حضرت اقدس مولانا شاه حكیم محمد اختر صاحب رحمۃ الله علیه
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ضروریاتِ دین کا سیکھنا فرض ہے 6 1
3 آیت شریفہ میں اہلِ ذکر سے مراد علماءہیں 7 1
4 اہلِ علم کو اہلِ ذکر سے کیوں تعبیر کیا؟ 7 1
5 علماء کی ناقدری کی وجہ 8 1
6 نفع کامل کے لیے صحبتِ شیخ میں تسلسل ضروری ہے 9 1
7 کشف وکرامات لوازمِ ولایت میں سے نہیں 10 1
8 گناہوں کے ساتھ نسبت مع اللہ کا چراغ روشن نہیں ہو سکتا 11 1
9 متقین کے لیے حق تعالیٰ کی بشارتیں 12 1
10 سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا پانچ سیکنڈ کا وعظ 13 1
11 لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی تسبیح پڑھنے پر دو انعامات کی بشارت 13 1
12 تفکراتِ دنیویہ سے نجات کی دعا 14 1
13 قیامت کے دن آسان حساب کی دعا 15 1
14 صحبتِ شیخ میں رہنے کی مدت 16 1
15 شریعت پر عمل کے لیے ہمتِ مردانہ چاہیے 16 1
16 جمہوریت کا بودہ پن 18 1
17 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نوسیکنڈ کا وعظ 18 1
18 رضا بالقضاء سے دِل پُر سکون رہتا ہے 20 1
19 اللہ تعالیٰ کے نام کی لذت اللہ والوں سے ملے گی 21 1
20 زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا حدیثِ پاک کی شرح 22 1
21 شکر پر ذکر کے تقدّم کی وجہ 24 1
22 ذِکر خالق اور فکر مخلوق کے لیے ہے 24 1
23 اللہ والوں کی عظمت میں کمی کا سبب اللہ تعالیٰ کی عظمت میں کمی ہے 26 1
24 اللہ تعالیٰ کی محبت کائنات کی ہر شے پر غالب ہونی چاہیے 28 1
25 اللہ والوں کے پاس بیٹھنا اللہ تعالیٰ کے پاس بیٹھنا ہے 30 1
26 حق تعالیٰ کے قربِ خاص سے محرومی کا سبب 31 1
Flag Counter