Deobandi Books

صحبت شیخ کی اہمیت

ہم نوٹ :

34 - 34
اس وعظ كا تعارف
ہر انسان کے نزدیک کامیابی کا معیار الگ ہے۔ لیکن اصل کامیابی کے بارےمیں  اللہ تعالیٰ کا قرآن میں اعلان ہے کہ جس کو جنت میں داخل کردیا گیا اور دوزخ سے بچا لیا گیا وہ کامیاب ہوگیا۔ دوزخ سے بچنے اور جنت میں جانے کا راستہ کوئی نہیں جان سکتا تھا اگر اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء کے ذریعے اس منزل کی راہ سے آگاہ نہ فرماتے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی امت میں علماء کرام اور مشایخ عظام امت تک دین کے احکامات پہنچانے کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’صحبت شیخ کی اہمیت‘‘ میں اس بات کا ذکر فرمایا ہے کہ مشایخ اہل اللہ کی صحبتوں سے احکامات دین پر عمل پیرا ہونے میں بھی مدد ملتی ہے اور علم دین کی صحیح سمجھ بھی ان ہی کی برکتوں سے حاصل ہوتی ہے ورنہ احکامات دین کو غلط طور پر سمجھنے کے باعث انسان سیدھی راہ سے بھٹک کر گمراہ ہوجاتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ضروریاتِ دین کا سیکھنا فرض ہے 6 1
3 آیت شریفہ میں اہلِ ذکر سے مراد علماءہیں 7 1
4 اہلِ علم کو اہلِ ذکر سے کیوں تعبیر کیا؟ 7 1
5 علماء کی ناقدری کی وجہ 8 1
6 نفع کامل کے لیے صحبتِ شیخ میں تسلسل ضروری ہے 9 1
7 کشف وکرامات لوازمِ ولایت میں سے نہیں 10 1
8 گناہوں کے ساتھ نسبت مع اللہ کا چراغ روشن نہیں ہو سکتا 11 1
9 متقین کے لیے حق تعالیٰ کی بشارتیں 12 1
10 سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا پانچ سیکنڈ کا وعظ 13 1
11 لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی تسبیح پڑھنے پر دو انعامات کی بشارت 13 1
12 تفکراتِ دنیویہ سے نجات کی دعا 14 1
13 قیامت کے دن آسان حساب کی دعا 15 1
14 صحبتِ شیخ میں رہنے کی مدت 16 1
15 شریعت پر عمل کے لیے ہمتِ مردانہ چاہیے 16 1
16 جمہوریت کا بودہ پن 18 1
17 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نوسیکنڈ کا وعظ 18 1
18 رضا بالقضاء سے دِل پُر سکون رہتا ہے 20 1
19 اللہ تعالیٰ کے نام کی لذت اللہ والوں سے ملے گی 21 1
20 زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا حدیثِ پاک کی شرح 22 1
21 شکر پر ذکر کے تقدّم کی وجہ 24 1
22 ذِکر خالق اور فکر مخلوق کے لیے ہے 24 1
23 اللہ والوں کی عظمت میں کمی کا سبب اللہ تعالیٰ کی عظمت میں کمی ہے 26 1
24 اللہ تعالیٰ کی محبت کائنات کی ہر شے پر غالب ہونی چاہیے 28 1
25 اللہ والوں کے پاس بیٹھنا اللہ تعالیٰ کے پاس بیٹھنا ہے 30 1
26 حق تعالیٰ کے قربِ خاص سے محرومی کا سبب 31 1
Flag Counter