Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

53 - 66
واستثنی من ذلک ما لوکان حافظا لما قراہ وقرا بلاحمل فانہ لا تفسدصلاتہ لان ہذہ القراء ة مضافة الی حفظہ لا الی تلقنہ من المصحف ، ومجرد النظر بلا حمل غیرمفسد لعدم وجہی  الفساد.(الموسوعة الفقہیة: ٣٣،٥٧،٥٨)
''فقہاء نے ایک صورت کا اِستثناء کیاہے ، وہ یہ ہے کہ نمازی جوحصہ پڑھ رہا ہے اُس کاوہ حافظ ہے اورقرآن بھی ہاتھ میںنہیںہے تواُس کی نمازفاسدنہ ہوگی اِس لیے کہ یہ پڑھنااُس کے حافظہ کی طرف منسوب ہے نہ یہ کہ وہ قرآن سے سیکھ کر پڑھ رہاہے،اورقرآن میںدیکھنا قرآن اُٹھائے بغیر یہ مفسدصلاة نہیں ہے کیونکہ فسادکی دونوں علّتیں نہیں پائی جاتیں۔''  ١
ممکن ہے کوئی یہ سوال کرے کہ جن مساجدمیںائمہ قرآن دیکھ کرتراویح پڑھاتے ہیںاُن میںاکثرحافظِ قرآن ہی ہوتے ہیں اورقرآن بھی اِمام کے ایک طرف کسی چیزپر رکھاہوتاہے لہٰذا اُن ائمہ کاقرآن دیکھ کرپڑھنایہی ماناجائے گاکہ یہ اپنے حافظہ سے پڑھ رہے ہیں،جب فسادِصلاة کی دونوں وجہیںنہیںپائی گئیںتواب کوئی اِعتراض بھی نہیںہوناچاہیے  ؟  
تو عرض ہے کہ فاسدنہ ہونے کامطلب یہ نہیںہے کہ نماز من کل الوجوہ درست ہے بلکہ اِس میںبہت سی ایسی خرابیاںاب بھی ہیںجونماز کو کراہت کے درجے سے نیچے نہیںاُترنے دیتیں،ماسبق میںوہ خرابیاںتفصیل سے ذکرکی جاچکی ہیں۔
ڈاکٹر صالح بن محمدالرشیدنے اپنی کتاب المتحف فی احکام المصحف میں قرآن دیکھ کر قراء ت کرنے میںجوخرابیاںہیںاُن کواِختصار کے ساتھ ذکرکیاہے، فرماتے ہیں  :
ویشغل عن بعض سننہا وہیئاتہا فیفوت سنة النظرفی موضع السجود و وضع الیمنی علی الشمال ویفضی  الی التشبہ باہل الکتاب فضلا عن کونہ احداثا فی الدین لم یرد الشرع باباحتہ.(المتحف فی احکام المصحف : ٦٥٣ )
  ١  تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو  :  غنیة شرح منیہ ٢٧٤ ، البحرالرائق ٢/١٧، تبیین الحقائق ١/١٥٩ ، ردالمحتار: ٢/٣٨٤ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter