Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

49 - 66
تہی دست اورتہی دامن ہوچکی ہے  ؟  کیامرکزی مساجدکے ائمہ بھی اِس لائق نہیںرہے  ؟  میرے خیال سے توضرورت اوراِضطراربقائِ حفظ ِ قرآن کی ہے، نمازمیں حفظ سے قراء ت لازم قراردینے کی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ حفظِ قرآن کی تبلیغ ہو اورحفاظت ِ قرآن کادائرہ مزیدوسیع ہو۔
اِسی لیے شیخ اِبن بازرحمة اللہ علیہ نے بھی باوجودیکہ وہ مطلقاًجوازکے قائل ہیںلیکن بالآخریہ تسلیم کیے بغیرنہ رہ سکے،فرماتے ہیں  :
اما اذا تیسرالحافظ فہو اولی لانہ اجمع للقلب واقل للعبث لان حمل المصحف یحتاج  وضع ورفع وتفتیش الصفحات ، فیصار الیہ عند الحاجة  واذا استغنی عنہ فہو افضل.(مجموع فتاوی ابن باز  ١١/ ٣٤٠ )
''جب حافظِ قرآن میسرہوتووہی بہترہے اِس لیے کہ حفظ سے پڑھنے میںخشوع وخضوع زیادہ ہوتاہے اورنامناسب حرکتیںکم ہوتی ہیں کیونکہ اگرقرآن ہاتھ میں لے کرقرا ء ت کی جائے تویقینااُسے رکھنے اُٹھانے اورصفحات پلٹنے کی بھی ضرورت ہوگی لہٰذا بوقتِ ضرورت ہی قرآن دیکھ کرپڑھنے کی اِجازت دی جائے گی اور جب ضرورت نہ ہو توحفظ سے پڑھناہی افضل ہے۔''
اِسی طرح شیخ اِبن جبرین نے بھی اگرچہ وہ نوافل اورتراویح میںقرآن دیکھ کر پڑھنے کے قائل ہیںلیکن فرض نمازمیںآپ نے سختی سے منع کیاہے اوراِس کی بہت سی وجوہا ت بیان فرمائی ہیں سمجھنے کی بات یہ ہے کہ وہ تمام وجوہات اگرفرض نمازمیںپائی جا تی ہیں تونوافل اورتراویح میںبھی پائی جاتی ہیں۔شیخ اِبن جبرین کے الفاظ ملاحظہ ہوں  :
لایجوز ذلک دائما لما فیہ من الاشتغال داخل الصلاة کامساک المصحف وتقلیب الاوراق والنظرالی الاسطر فالمصلی ماموربان ینظر الی موضع سجودہ وان یضع یدیہ علی صدرہ.(ابن جبرین)
''قرآن دیکھ کرنمازپڑھناکبھی بھی جائزنہیںہوسکتااِس لیے کہ اِس میںنمازکے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter