Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016

اكستان

43 - 66
''مستحب یہ ہے کہ آدمی نمازمیںاپنی نگاہ سجدہ کی جگہ پر رکھے۔''
حدیث شریف میں آتاہے  :
فَاِذَا صَلَّیْتُمْ فَلَا تَلْتَفِتُوْا فَاِنَّ اللّٰہَ یَنْصِبُ وَجْہَہ لِوَجْہِ عَبْدِہ فِیْ صَلَاتِہ مَا لَمْ یَلْتَفِتْ .(سنن الترمذ،حدیث: ٨٢٦٣ ، مستدرک الحاکم، حدیث: ٨٦٣ )
''جب نمازپڑھو تواِدھراُدھرتوجہ نہ کرواِس لیے کہ اللہ تعالیٰ نمازمیںاپناچہرہ بندہ   کے چہرہ کی طرف اُس وقت تک کیے رکھتے ہیںجب تک بندہ اپنارُخ نہیں پھیرتا۔'' 
 ایک اورحدیث میں ہے  :
 دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ الْکَعْبَةَ مَاخَلَفَ بَصَرُہ مَوْضِعَ سُجُوْدِہِ حَتّٰی خَرَجَ مِنْہَا.(المستدرک للحاکم،حدیث:  ١٧٦١ )
''جب رسول اللہ  ۖ  کعبہ میں داخل ہوئے تواپنی نگاہ سجدہ کی جگہ سے نہیں اُٹھائی یہاںتک کہ آپ کعبہ سے باہرتشریف لے آئے۔''
(٦)  نمازپڑھتے ہوئے سکون وطمانینت اورخشوع وخضوع کاحکم ہے،قرآن دیکھ کر پڑھنے میںوہ سکون وطمانینت اورخشوع وخضوع نہیںرہتاکیونکہ ساری توجہ قرآن پر ہوتی ہے قرآن کھولنے، بند کرنے اوراَوراق پلٹنے میںکہاںخشوع پیدا ہوسکتا ہے۔ نبی کریم  ۖنے فرمایا  :
لَیْسَ یَنْبَغِْ اَن یَّکُوْنَ فِی الْبَیْتِ شَیْیٔ یُشْغِلُ الْمُصَلِّی .  ١  
 ''گھرمیں کوئی ایسی چیز نہیںہونی چاہیے جونمازی کومشغول کرتی ہو۔''
(٧)  یہ بات پہلے گزرچکی ہے کہ نمازمیںقرآن دیکھ کرپڑھناحفاظتِ قرآن کے لیے سخت مضرہے،نبی کریم  ۖنے فرمایا  :
تَعَاہَدُوا الْقُرْآنَ فَوَ الَّذِْ نَفْسِیْ بِیَدِہ لَہُوَ اَشَدُّ تَفَصِّیًا مِّنَ الْاِبِلِ فِی عُقُلِہَا.   ٢    
  ١   سُنن اب داود  رقم الحدیث  ٢٠٣٠  و  مُسنداَحمد رقم الحدیث   ١٦٦٣٦  
٢   بخاری شریف  رقم الحدیث  ٥٠٣٣

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 آخرت کی پیشی اور سوالات 6 4
6 دُوسرا سوال 7 4
7 تیسرا سوال یہ ہو گا کہ ''مال'' کہاں سے حاصل کیا ؟ 7 4
8 چو تھا سوال یہ ہوگا کہ ''کہاں'' خرچ کیا 7 4
9 پانچواں سوال'' علم'' کے بارے میں 7 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
11 توسیع بیت المال : 9 10
12 ماخذ : 10 10
13 وفیات 18 1
14 ذکراللہ اور وصول اِلی اللہ کی صورتیں 19 1
15 دواہم چیزیں : 20 14
16 متقدمین کا طریقہ : 20 14
17 متاخرین کا طریقہ : 20 14
18 صحابہ نے چلہ کشی کیوں نہ کی ؟ 21 14
19 سلوک و تصوف : 21 14
20 اِجازت کب دینی چاہیے : 22 14
21 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 23 1
22 مال کی قربانی : 23 21
23 رمضان اور قرآن 32 1
24 کَانَ وَقَّافًاعِنْدَ کِتَابِ اللّٰہِ : 32 23
25 نماز میں قرآن دیکھ کرپڑھنا 39 1
26 (٣) نبی کریم ۖنے فرمایا : 41 25
27 ''نمازمیں قرآن دیکھ کرپڑھنا''اَقوالِ سلف کی نظرمیں : 44 25
28 اِمام اِبن حزم رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
29 علامہ اَلبانی رحمة اللہ علیہ کافتوی : 50 25
30 کتب ِ فقہ میں قرآن دیکھ کرنمازپڑھنے سے متعلق جزئیات : 51 25
31 بقیہ : رمضان اور قرآن 54 23
32 گلدستہ ٔ اَحادیث 55 1
33 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 55 32
34 ایک دُعا جس کا صبح و شام تین بار پڑھنا ہر مرض سے بچاتا ہے : 55 32
35 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 57 1
36 تقریظ وتنقید 63 1
37 اَخبار الجامعہ 64 1
38 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter