Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

¾اكستان Ù

14 - 65
یہ کتنی رقم ہو گی، کہاں سے فرا ہم ہو گی  ؟  قرآنِ حکیم اِس کا جواب دینے سے پہلے یہ تحقیق  کرتا ہے کہ 
یہ ضرورت کس کی ہے   ؟   ضرورت مند کون ہے  ؟
 تعلیم و تربیت اور ترقی، فرد کی ضرورت ہے  یا  اللہ تعالیٰ کی  ؟
 بعنوانِ دیگر فرد کی ضرورت ہے  یا  حکومت کی  ؟ 
 اپنی اور اپنی اَولاد کی ترقی کی ضرورت بڑے سے بڑے دولت مند اَمیر کبیر کو بھی ایسی ہے  جیسے معمولی آدمی کو،اِس ضرورت کے لحاظ سے اَمیر کبیر اور بڑے سے بڑا دولت مند بھی حاجت مند اور قرآنِ حکیم کے الفاظ میں ''فقیر ''ہے۔ 
تعلیمی ضرورتوں کے علاوہ اور بھی ضرورتیں ہیں جن کا تعلق پوری قوم کی تعمیر و ترقی سے ہے مثلاً سڑ کیں ، نہریں، پُل، مسافر خانے اور ترقی پذیر دور کے لحاظ سے ذرائع موا صلات و مر سلات (ڈاک، تار، بحری اور ہوائی سر وسیں وغیرہ) مگر یہ تمام ضرورتیں خود قوم کی ضرورتیں ہیں خدا کی ضرورتیں نہیں ہیں     اللہ تعالیٰ کااِحسان یہ ہے کہ وہ اِن مَدات پر خرچ کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور اِن تمام رقوم کو جو اِن مدات کے لیے عطا کی جائیں اپنے ذمہ قرض مان لیتا ہے اور اِس مدد کو خود اپنی مدد قرار دیتا ہے اور بڑی پختگی سے وعدہ فرماتا ہے۔ 
(  وَلَیَنْصُرَنَّ اللّٰہُ مَنْ یَّنْصُرُہ  ط اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیّ عَزِیْز) (سُورۂ حج آیت  : ٤٠)
''یہ یقینی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ ضرور مدد کرے گا اُن کی جو اللہ کی مدد کرتے ہیں،  بے شک اللہ تعالیٰ قوت رکھنے والا سب پر غالب ہے۔'' 
 اِن وسیع اور ہمہ گیر ضرورتوں کو سامنے رکھیے پھر سورۂ محمد (ۖ)کی آخری آیتوں کامطالعہ کیجیے اِن آیتوں کے مفہوم اور منشاء پر غور کرتے ہوئے جیسے جیسے صَرف کی مَدات آپ کے سامنے آئیں گی مَدات کی آمد کا سراغ بھی مِل جائے گا۔  آیات کا مضمون یہ ہے  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter