Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

57 - 65
وہ شجاع و بہادر نہیں ہوسکتا۔ 
تاریخ میں ایسے بہت سے واقعات ملتے ہیں جن سے اِس حقیقت کا اِظہار ہوتا ہے کہ فطرت نہیں بدلا کرتی خواہ اِنسان کی فطرت ہو یا حیوان کی۔ ایک واقعہ ہم نے اپنے اِبتدائی طالبعلمی کے زمانے میں پڑھا تھا جی چاہاکہ نذرِ قارئین کیا جائے ملاحظہ فرمائیے  : 
''کسی بڑھیا کے ہاتھ ایک بھیڑیے کا چھوٹا بچہ لگ گیا، وہ اُسے گھر لے آئی اور گھر میں جو بکری تھی اُس کے دُودھ سے اِس کی پرورش کرنے لگی، بھیڑیے کا بچہ بڑا ہوا تو اُس نے بڑھیا کی بکری کو مارڈالا۔ اُس پر بڑھیا نے یہ شعر کہے (اور اپنے غم کا اِظہار کیا)۔'' 
قَتَلْتَ  شُوَیْھَتِیْ وَفَجَعْتَ قَلْبِیْ

وَاَنْتَ لِشَاتِنَا اِبْن رَبِیْب
غُذِیْتَ بِدَرِّھَا وَغَدَرْتَ فِیْھَا

فَمَنْ اَنْبَاکَ اَنَّ اَبَاکَ ذِیْب
اِذَا کَانَ الطِّبَاعُ طِبَاعَ سُوْئٍ

فَلَا اَدَب یُّفِیْدُ وَلَا اَدِیْب
(  روضة الادب فی تسہیل کلام العرب ص ٨٩  )
'' تونے میری پیاری بکری کو مار کر میرا دِل دُکھا دیا حالانکہ تو ہماری بکری کا لے پالک بیٹا تھا، تجھے اُس کے دُودھ سے غذا دی گئی تھی پھر اُسی کے معاملہ میں تونے دھوکہ دے دیا، تجھے یہ کس نے بتایا تھا کہ تیرا باپ بھیڑیا تھا، بات یہ ہے کہ جب طبیعت (فطرتًا) بری طبیعت ہو تو پھر نہ کوئی اَدب فائدہ دیتا ہے نہ کوئی اَدیب۔ '' 
ایک واقعہ حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ نے ذکر کیا ہے موقع کی مناسبت سے وہ بھی ذکر کیا جاتا ہے ،حضرت فرماتے ہیں  : 
 ''ایک حکایت یاد آئی، ایک بادشاہ نے سال بھر تک ایک بلی کو تعلیم دی کہ وہ سر پر چراغ رکھ کر کھڑی رہتی اور روشنی میں بادشاہ کام کرتا رہتا گویا زندہ چراغ ہوگیا،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter