Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

53 - 65
تو ایک طرف رہ جائے گا اور صالح اِسلامی معاشرہ تباہ ہو کر رہ جائے گا، فتوے میں اِس کا لحاظ رکھنا بھی ضروری ہے۔
علاوہ اَزیں اِس وقت ''ٹی وی'' مفاسد اور محرمات کا مبدأ اور سر چشمہ بنا ہوا ہے، پوری دُنیا میں جو فحاشی وعریانیت اور بے حیائی وبرہنگی مفت تقسیم ہو رہی ہے، وہ ڈیجیٹل نظام کی دَین اور پیداوار ہے، اِس لحاظ سے بھی یہ '' کل ما ادی الی مالا یجوز لا یجوز '' کے تحت ناجائز اور حرام ہونا چاہیے۔
حضرت مولانامفتی سعید اَحمد صاحب پالن پوری مدظلہم اپنی شرحِ ترمذی میں رقم طراز ہیں  :
''تصویر سازی اِس لیے بھی حرام ہے کہ تجربہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اِس وقت ساری دُنیا فحاشی اور عریانیت سے جو بھر گئی ہے ، یہ اِسی کیمرے کی نحوست ہے، پہلے گندے فوٹو کوک شاستروں میں چھپتے تھے اور لوگ چپکے چپکے اُن کو دیکھتے تھے مگر اَب ٹی وی، ویڈیو ، وی سی آر وغیرہ خرافات کے ذریعہ ہر جگہ یہ ننگے فوٹو پھیل گئے ہیں اور نوجوان نسل تیزی کے ساتھ اِن کا اَثر قبول کررہی ہے اور'' ظَھَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ'' کا منظر عیاں ہے، مکہ اور مدینہ بھی اِس سے نہیں بچے بلکہ اَب تو ڈیجیٹل کیمرے موبائل میں آگئے ہیں اور ہر جیب میں موجود ہیں۔ فَاِلَی اﷲِ الْمُشْتَکٰی ! ''  (تحفة الالمعی٥/ ٧٩ )
اَلغرض !  مذکورہ معروضات کی روشنی میں ڈیجیٹل نظام کے ذریعہ محفوظ کر دہ عکس اور ٹی وی اسکرین پر ظاہر ہونے والی صورتیں بھی تصویر محرم میں داخل ہیں اور مجسَّم تصویر سازی اور فوٹو گرافی کی طرح ناجائز اور حرام ہیں۔ فقط  واﷲ اعلم بالصواب۔
اَلعبد محمد طاہر عفا اﷲ عنہ  مفتی مظاہر علوم سہارنپور (یو۔پی)
 یکم ربیع الثانی١٤٣٠ھ
اَلجواب صحیح  :  سعید اَحمد عفا اﷲ عنہ پالن پوری  خادم دارُالعلوم دیوبند
اَلجواب صحیح  :  مقصود عالم  مفتی اَلجامعہ مظاہر علوم

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter