Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

5 - 65
''قال اللہ اور قال الرسول'' ہے جو اِیمان کے مضبوط، قول و فعل میں کھرے ،سب سے بڑھ کر ملک    و قوم کے وفادار، جن کی قربانیاں تاریخ کی اَن مٹ نقوش ہوں ایسے مسلمان بھائیوں کے بارے میں اِس نوعیت کی کار روائیاں سمجھ سے بالا ہیں، اگر یہ طلباء تعلیم کی غرض سے بالفرض ہندوستان، اَمریکہ، برطانیہ،برما جیسے ممالک میں جاتے اور وہاں اِس قسم کی کڑی نگرانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تو یہ قرین ِ قیاس ہوتا مگر اِسلام کے نام پر حاصل ہونے والے ملک میں دینی مدارس کے ساتھ یہ سلوک کوئی مسلمان نہیں کر سکتا یقینا اِس کے پیچھے سیکولر ذہنیت، قادیانی اور آغاخانی ہاتھ کار فرما ہے جونہ صرف دینی قوتوں کا  قلعہ قمع کرنا چاہتا ہے بلکہ ہمارے ملک کی بنیادیں بھی کھوکھلی کرنے کے دَرپے ہے۔ 
 عید الفطر کی چار پانچ روز بعد کی بات ہے جامعہ میں تعلیمی سلسلے کا آغاز ہو رہا تھا کہ جامعہ کے ناظمِ تعلیمات مولانا خالد محمود صاحب نے مجھے ایجنسیوں کی طرف سے آنے والا ایک فارم بھیجا جسے پڑھ کر بہت حیرت ہوئی، خاص طور پر اُس کے آخر میں درج شق نمبر ٤ کے مندرجات پڑھ کر تو حیرت کے ساتھ اَفسوس بھی ہوا، اِس کے ساتھ ایک اور فارم بھی بھیجا گیا جو جامعہ کے اُن اَساتذہ اور عملہ کے لیے تھا جو اپنے کنبہ کے ساتھ جامعہ کی رہائشگاہوں میں رہتے ہیں۔ 
راقم نے وفاق المدارس کے ناظم حضرت مولانا محمد حنیف صاحب جالندھری سے رابطہ کر کے صورتِ حال بتلائی وہ بھی بہت حیران ہوئے اور فرمایا کہ یہ فارم ہر گز پُر نہ کیا جائے، دفترِ تعلیمات نے یہ دونوں فارم ملتان میں وفاق المدارس کے مرکزی دفتر کو اِی میل کردیے، اُدھر ایجنسیوں کے اہلکار مسلسل آتے رہے اور جلد فارم پُر کرکے دینے کا اِصرار کرتے رہے، اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ رائیونڈ میں وزیر اعظم کی رہائش کے پانچ کلو میٹر کی حدود کے اَندر ہر کسی سے یہ فارم پُر کرائے گئے ہیں، میرے اِس اِستفسار پر کہ ہمارے قریب رائیونڈ روڈ پر واقع سپیریر یونیورسٹی اور دیگر کالجوں سے بھی کیا یہ فارم پُر کروائے گئے ہیں  ؟  ڈی ایس پی سپیشل برانچ تسلی بخش جواب نہ دے سکے  !  جامعہ کے دفترِ تعلیمات نے اہلکاروں کو بتلایا کہ اِس سلسلہ میں آپ ملتان میں وفاق المدارس سے رابطہ کریں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے اُس پر عمل کیا جائے گا مگر وہ ہربار یہیں آکر دباؤ ڈالتے رہے بظاہر وفاق سے رابطہ نہیں کیا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter