Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 4

304 - 465
  ١    لاصرارالاٰخر علی الردة لانہ منا ف کابتدائہا 

 ترجمہ :   ١   دوسرے کا ارتداد پر اصرار کرنے کی وجہ سے اس لئے کہ اصراراد شروع میں مرتد ہو نے کی طرح منافی ہے ۔ 
تشریح :  میاں بیوی ساتھ میں مرتد ہوئے تھے لیکن بعد میں ایک مسلمان ہو گیا اوردوسرا ارتداد پر باقی رہا  تو اب نکاح ٹوٹ جائے گا ، کیونکہ شروع میں دونوں میں سے کوئی ایک مرتد ہو جائے   تو نکاح ٹوٹ جا تا ہے ، اس لئے مرتد ہو نے کے بعد کوئی ایک مسلمان ہوجائے اور دوسرا ارتداد پر بر قرار رہے تب بھی نکاح ٹوٹ جائے گا ۔  

Flag Counter