Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 3

199 - 689
(حدود حرم )
بیت اللہ سے کئی کئی میل دور دور تک حرم کی حد ہے ، جس میں شکار کر نا منع ہے ، اور بیت اللہ والوں کو عمرے کا احرم باندھنا ہو تو حدود حرم سے با ہر جا نا پڑتا ہے جسکو حل کہتے ہیں ، بیت اللہ سے کہاں کہاں تک حدود حرم ہے اس کے لئے یہ تفصیل دیکھیں 

نمبر	       نام 	         کتنا کلو میٹر	         کس جانب ہے 

١	وادی نخلة	13 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے شمال کی جانب ہے 
٢	جعرانیہ	22 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے شمال کی جانب ہے 
٣	تنعیم	7.5 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے شمال، مغرب کی جانب ہے 
٤	حدیبیہ الشمیسی	22 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے مغرب کی جانب ہے 
٥	أضاة لبن( العکیشیة)	16 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے جنوب کی جانب ہے 
٦	جبل عرفات ( ذات السلیم)	22 کلو میٹر	یہ بیت اللہ سے مشرق کی جانب ہے 

حرم کی حدود کے بعد میقات تک جو جگہ ہے اس کو حل کہتے ہیں ۔
نوٹ :  میقات اور حدود حرم کے لئے کلو میٹر کا فاصلہ تاریخ مکہ مکرمہ ، از ڈاکٹر محمد الیاس عبد الغنی  ص ١٦۔٢٥ سے لیا ہے۔   
 میقات اور حدود حرم کا نقشہ ضرب مؤمن کے ایک پرچے سے لیا ہے  

Flag Counter