Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 3

197 - 689
(  میقات ایک نظر میں )
ذو الحلیفہ	یہ مقام اہل مدینہ کی میقات ہے	مکہ مکرمہ سے 410 کلو میٹر دور شمال کی جانب ہے
ذات عرق	یہ مقام اہل عراق کی میقات ہے	مکہ مکرمہ سے 90 کلو میٹر دور مشرق کی جانب ہے
جحفہ	یہ مقام اہل شام کی میقات ہے	مکہ مکرمہ سے 182کلو میٹر دور شمال،مغرب کی جانب ہے
قرن المنازل	یہ مقام اہل نجد کی میقات ہے	مکہ مکرمہ سے 80 کلو میٹر دور مشرق کی جانب ہے
یلملم	یہ مقام اہل یمن کی میقات ہے      مکہ مکرمہ سے 130 کلو میٹر دور جنوب کی جانب ہے
تنعیم 	اہل مکہ عمرے کا احرام تنعیم سے باندھتے ہیں        مکہ مکرمہ سے 7.5کلو میٹر دور شمال ، مغرب کی جانب ہے 

لغت : میقات : جس جگہ سے حاجی احرام باندھے اس کو میقات کہتے ہیں ۔ حرم : بیت اللہ ، اور مکہ مکرمہ کے ارد گر د کچھ جگیہں ہیں جن پر آج کل نشانات لگا دئے گئے ہیں جن میں شکار کر نا حرام ہے اس کو حرم کہتے ہیں ۔حل : حرم سے باہر اور میقات کے اندر کی جگہ کو حل کہتے ہیں ۔مکہ مکرمہ سے مدینہ طیبہ 410 کلو میٹر ہے ، اور ذو الحلیفہ مدینہ طیبہ سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔

Flag Counter