Deobandi Books

قربانی کے فضائل و مسائل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

2 - 27
اور بھىڑ مىں دنبہ بھى آگىا) اور بکرى مىں وہى دو قسم اور اُونٹ مىں وہى دو قسم اور گائے مىں وہى دو قسم ( اور گائے مىں بھىنس بھى آگئى (سورۂ اَنعام ، آىت143-144)  (پھر ارشاد ہے) اور قربانى کے اونٹ اور گائے کو ہم نے اﷲ (کے دىن) کى ىادگار بناىا ہے (کہ ان کى قربانى سے اﷲتعالىٰ کى 

عظمت اور دىن کى رفعت ظاہر ہوتى ہے اور اس حکمت کے علاوہ) ان (جانوروں) مىں تمہارے اوربھى فائدے ہىں (مثلاً دنىوى فائدہ کھانا اور کھلانا اور اخروى فائدہ ثواب ۔ الحج، آىت:36) (پھر ارشاد ہے) اﷲتعالىٰ کے پاس نہ ان کا گوشت پہونچتا ہے اور نہ ان کا خون لىکن اس کے پاس تمہارا تقوىٰ ( اور اخلاص) پہونچتا ہے (پھر ارشاد ہے) اور اخلاص والوں کو خوشخبرى سنا دىجئے (سورۂ حج، آىت:37)
ف:(۱) اس سے معلوم ہوا کہ قربانى پہلى امتوں پر بھى تھى۔
ف:(۲) اگرچہ بکرى بھىڑ بھى قربانى کے جانور ہىں اور اس لئے وہ بھى دىن کى ىادگار ہىں مگر آىت مىں خاص اونٹ اور گائے کا ذکر فرمانا اس لئے ہے کہ ان کى قربانى بھىڑ بکرى کى قربانى سے افضل ہے اور اگر پورى گائے ىا اونٹ نہ ہو بلکہ اس کا ساتواں حصہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قربانى کا حکم 1 1
3 قربانى کى فضىلت کے بارے مىں چند آىات قرآنى 1 2
4 فضائل قربانى کے بارے مىں چنداحادىث 3 2
5 اىام قربانى مىں سب سے زىادہ محبوب عمل 3 2
6 قربانى کے جانور کے ہر بال کے بدلے نىکى 4 2
7 خون کا قطرہ گرتے ہى گناہوں سے مغفرت 5 2
8 قربانى جہنم سے آڑ 6 2
9 وسعت کے باوجود قربانى نہ کرنے پر وعىد 7 1
10 ازواجِ مطہرات کى طرف سے قربانى 7 9
11 حضور﷑ کى امت کى طرف سے قربانى 9 9
12 قربانى کا جانور پُلصراط پر سوارى 10 9
13 قربانى کے احکام 11 9
14 قربانى کى نىت اور دعا 11 9
15 قربانى کس پر واجب ہے 11 9
16 قربانى کا وقت 12 9
17 قربانى خود ذبح کرنا بہتر ہے 13 9
18 کسى کى طرف سے بلا اجازت قربانى کرنا 13 9
19 قربانى کے جانور 14 9
20 اىک جانور مىں شرکت 14 1
21 قربانى کا جانور گم ہوگىا 15 20
22 عىب دار جانوروں کا حکم 17 20
23 خصى جانور کى قربانى 18 20
24 جانور خرىدنے کے بعد عىب پىدا ہوگىا 18 20
25 گابھن جانور کى قربانى 18 20
26 گوشت کى تقسىم 18 20
27 کھال وغىرہ کا حکم 19 20
28 فقىر نے قربانى کى نىت سے جانور خرىدا 20 20
29 قربانى کے دنوں مىں قربانى نہ کر سکا 20 20
30 قربانى کى مَنّت ماننا 20 1
31 اىصال ثواب کے لىے قربانى 21 30
32 غىر مالک سے جانور خرىدنا 21 30
33 قربانى کے جانور کے دودھ ،گوبر اور اُون کا حکم 21 30
34 خراب تھن والے جانور کى قربانى 22 30
35 قربانى مىں حرام آمدن والے کى شرکت 22 30
36 حرام مال مىں قربانى کا حکم 22 30
37 مقروض پر قربانى کا وجوب 23 30
38 گھسے ہوئے دانتوں والے جانور کى قربانى 23 30
39 ذبح کے مسائل 23 1
40 ذبح کرنے کا طرىقہ 23 39
41 تکبىرِ تشرىق 25 1
42 اضافہ جدىدہ 25 41
43 عقىقہ کرناعقىقہ کا وقت اور مقصد 26 1
44 عقىقہ کا جانور 26 43
45 عقىقہ کے جانور کى شرائط 27 43
46 عقىقہ کا گوشت 27 43
Flag Counter