Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

اكستان

12 - 64
اَور آگے بڑھے ہوتے کیونکہ اِسلام کا جذبہ ایسی چیز ہے کہ یہ اِنسان کو ناقابل ِ شکست بنادیتا ہے اِس کو شکست نہیں ہو سکتی اِس جذبے کو اَور اِس جذبے والوں کو مگر وہ نہیں آیا ذرا بھی نہیں آنے پایا ۔
اَب لوگوں کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ وہ کوئی چیز جانتے ہی نہیں سوائے اَپنی ذات کے، ہر شخص اَپنی ذات کی حد تک مصروف ہے اَور اُس کا اِنہماک یہی ہے کہ میں اَورمیری ذات ، میرے گھر والے، میرا خاندان، بس ہر ایک کو اَپنی ذات کی ترقی مقصود ہے، باقی ملک کا نہیں ہے کوئی وفادار اَور نہ اِسلام  کا وفادار، بڑے لوگوں میں سب کا یہ جذبہ ہے۔ چھوٹے لوگوں میں ہے کہ اِسلام پر عمل بھی کرتے ہیں قرآنِ پاک کی تلاوت ہے بچوں کو قرآنِ پاک پڑھانا ہے بس اَفرادہیں جو پڑھاتے ہیں اَور یہ بھی پوری اِصلاح نہیں قبول کرتے اِسلام کی۔ تو اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اَور ہمیں عمل کی توفیق دے اَگر عمل آگیا تو پھر اللہ کا وعدہ ہے  اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ  اِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِیْنَ  تم ہی سب سے بلند ہو '' اَعْلَوْنَ  '' سب سے بلند سپر پاور تم ہو  اِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِیْنَ   شرط یہی ہے کہ اِیمانِ(کامل) پایا جائے تو پھر تم سب سے بلند ہو پھر اللہ تعالیٰ چاہے گا تو اَیسے ہوجائے گا ۔تو اِس کے لیے دُعا ہی کی جا سکتی ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اَور فضل فرمائے رکھے اَور ہم سب کو اَپنی رضا سے نوازے، آمین ۔ اِختتامی دُعا ............  
قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے  اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اَور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اِس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اَپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اَوردیگر اَحباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اِس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter