Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

53 - 64
گلدستہ ٔ  اَحادیث
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور  )
اِنسان کی تخلیق کے مدارج  : 
(٣)  عَنْ زَیْدِ بْنِ وَھْبٍ قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  وَھُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوْقُ قَالَ اِنَّ اَحَدَکُمْ یَجْمَعُ خَلْقَہ فِیْ بَطْنِ اُمِّہ اَرْبَعِیْنَ یَوْمًا نُطْفَةً ثُمَّ یَکُوْنُ عَلَقَةً مِثْلَ ذَالِکَ ثُمَّ یَکُوْنُ مُضْغَةً مِثْلَ ذَالِکَ ثُمَّ یَبْعَثُ اللّٰہُ مَلَکًا وَیُؤْمَرُ بِاَرْبَعِ کَلِمَاتٍ وَیُقَالُ لَہ اکْتُبْ عَمَلَہ وَرِزْقَہ وَاَجَلَہ وَشَقِیّ اَوْ سَعِیْد ثُمَّ یَنْفُخُ فِیْہِ الرُّوْحَ فَاِنَّ الرَّجُلَ مِنْکُمْ لَیَعْمَلُ حَتّٰی مَایَکُوْنَ بَیْنَہ وَبَیْنَ الْجَنَّةِ اِلَّا زِرَاع فَیَسْبِقُ عَلَیْہِ کِتَابُہ فَیَعْمَلُ بِعَمَلِ اَھْلِ النَّارِ وَیَعْمَلُ حَتّٰی مَا یَکُوْنَ بَیْنَہ وَبَیْنَ النَّارِ اِلَّا زِرَاع فَیَسْبِقُ عَلَیْہِ الْکِتَابُ فَیَعْمَلُ بِعَمَلِ اَھْلِ الْجَنَّةِ ۔(بخاری ج ١ ص ٤٥٦، ابوداود ج٢ ص ٢٩٢، مسند امام احمد ج ٤ ص٧، مشکٰوة  ص ٢٠) 
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہمیں رسولِ اکرم  ۖ  نے بیان کیا جو کہ صادق و مصدوق ہیں کہ تم میں سے ہر شخص کی تخلیق اِس طرح ہوتی ہے کہ پہلے اُس کا نطفہ چالیس روز تک ماں کے پیٹ میں جمع رہتا ہے پھر چالیس دِن کے بعد  عَلَقَہْ  یعنی منجمد خون بن جاتا ہے پھر چالیس ہی دِن میں مُضْغَہْ یعنی گوشت کا لوتھڑا بن جاتا ہے پھر اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو بھیجتے ہیں جسے چار باتیں لکھنے  کا حکم دیا جا تا ہے اُسے کہا جاتا ہے کہ لکھدے کہ یہ عمل کیا کرے گا،اِس کا رزق کتنا ہو گا، اِس کی عمر کتنی ہوگی، انجام کار یہ شقی و بدبخت ہوگا یا سعید و خوش نصیب، پھر وہ فرشتہ اِس میں رُوح پھونکتا ہے پھر ایسے ہوتا ہے کہ تم میں سے ایک آدمی جنتیوں کے سے عمل کرتا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter