Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

36 - 64
 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا  :
اَچھوانی گوند (سٹھورا) سارے کنبہ وبرادری میں تقسیم ہوتا ہے ۔اِس میں بھی وہی نام ونمود دِکھلاوا اور طعن و تشنیع سے بچنے کے مفاسد اَور نماز روزہ سے بھی بڑھ کر ضروری سمجھنے کی علّت موجودہے ۔ تقریب والے کی تو اچھی خاصی لاگت لگ جاتی ہے ۔
پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم  :
نائی خط لے کر بہو کے میکہ یا سسرال میں خبر کرنے جاتا ہے اور وہاں اُس کو انعام دیاجاتا ہے ۔ خیال کرنے کی بات ہے کہ جو کام ایک پوسٹ کارڈ کے ذریعہ نکل سکے اُس کے لیے خاص ایک آدمی کا جانا  کون سی عقل مندی کی بات ہے ۔پھر وہاں کھانے کو میسر ہو یا نہ ہو مگر نائی صاحب کا قرض جو نعوذ باللہ خدا کے قرض سے بڑھ کر سمجھا جاتا ہے اَدا کرنا ضروری ہے اور وہی ناموری کی نیت جبراً قہراً دینے وغیرہ کی خرابیاں  یہاںبھی ہیں اِس لیے یہ بھی جائز نہیں ۔
چند ضروری تنبیہات  :
مسئلہ  :  مشہور ہے کہ زچہ بچہ کی ماں جب تک غسل نہ کرے اُس کے ہاتھ کی کوئی چیز کھانا دُرست نہیں، یہ غلط ہے ۔ حیض اورنفاس میں ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے ۔
مسئلہ  :  بعض عوام کہتے ہیں کہ چالیس دن کے اَندر زچہ خانہ میں عورت کے پاس شوہر کو نہیں جانا چاہیے سو اِس کی کوئی اصل نہیں۔
مسئلہ  :  عام عورتیں زچہ کے لیے چالیس روز تک نماز پڑھنے کو جائز نہیں سمجھتیں اگرچہ پہلے ہی پاک ہو جائیں سو یہ بالکل دین کے خلاف بات ہے۔ نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے باقی کم کی کوئی حد نہیں، جس وقت پاک ہو جائے غسل کرکے فوراً نماز شروع کردے۔ اِسی طرح اگر چالیس دن بھی خون بند نہ ہو توچالیس دن کے بعد پھر اپنے آپ کو پاک سمجھ کر نماز شروع کردے ۔
مسئلہ  :  اگر چالیس دن سے پہلے نفاس کا خون بند ہو جائے تو فوراً غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کردے اَور اگر غسل نقصان کرے تو تیمم کرکے نماز شروع کرے ہرگز کوئی نماز قضا نہ ہونے دے  ۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter