Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٦شوال المکرم /١٦اکتوبر کومسجد ِ حامد کے صحن اور مرکزی دروازے اور بغلی دروازے کے زینے کی تعمیر کاکام مکمل ہوا، تقریبًا چھتیس لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اِس کام میںحصہ لینے والے حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
٩نومبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ''تحفظ ِسنت کانفرنس'' میں شرکت کے لیے قصور تشریف لے گئے جہاں آپ نے دین کی عظمت اوردین پر استقامت کے موضوع پر بیان فرمایا۔
١٣نومبر کو بہاولنگر سے مولانا عبدالستار صاحب اورلکی مروت سے حاجی امان اللہ صاحب اپنے بیٹے جناب رشید احمد صاحب کے ہمراہ جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور تین دن جامعہ میں قیام کیا۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا صاحب رحمة اللہ علیہ کے نواسے حضرت مولانامحمد شاہد صاحب مدظلہم العالی کی ماہ ِ نومبر میں مظاہر العلوم سہارنپور اِنڈیا سے پا کستان آمد ہوئی ۔ حضرت١٥نومبر کو بعد نماز عصر جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔ مسجد حامد میں دُعا کے بعد حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے جہاں آپ نے چائے نوش فرمائی اور مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی ۔جامعہ کے تعلیمی وتعمیری اَحوال پر خوشی ومسرت کا اظہار کیا،بعد اَزاں واپس تشریف لے گئے۔
٢٢نومبر کو جامعہ مدنیہ جدید کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہ حج کے لیے تشریف لے گئے۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور آسان فرمائے،آمین۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter