Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

54 - 64
اورانشاء للہ اگرآپ اُس کاحصہ بن گئے توآپ نے دُنیااوراِس کے اندرجتنی نعمتیں ہیں وہ آپ کانصیب اور مقدر ہوں گی انشاء اللہ۔ 
اِس لیے میرے بھائیوآپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیںہے دُنیاکی تنگ دستیوں سے دُنیاکے مظالم سے دُنیامیں جوآپ پردینی ماحول کوترک کرنے کے لیے کوششیں اورسازشیں ہورہی ہیں یہ آج کے نئے دَورکی بات نہیں ہے۔ آپ انبیاء علیہم الصلوة و السلام کی پوری تاریخ کو اگر آپ ایک نظرکریں گے توآپ کومعلوم ہوگا کہ یہ کوئی آسانی کے ساتھ کام نہیں ہوتاہے
 بلکہ اگر مطابقت کریں گے پہلے زمانے میں اورآج کے زمانے میں تو انبیاء علیہم الصلوة والسلام کے لیے لاؤڈسپیکر لگائے جاتے تھے کہ آئیںطلباء جمع ہوگئے ہیں یہ ہمارے مہمان آئے ہیں انگلینڈ سے اِن کا یہ کام ہے ایسی توکوئی بات نہیں تھی جب طائف کی بستی میں پہنچتے ہیں تو واپسی پر پتھروں سے استقبال ہورہاہے اورجس سے آپ کا خون جسم سے نکل رہاہے اورآپ کے نعلین مبارک اُسی خون سے بھرجاتے ہیں کوئی آپ کی داد رسی کے لیے تیارنہیںہے جن قبائلی سرداروں کا یہ تھا کہ یہ مکہ سے یہاں  ہجرت کرکے یہاں آباد ہوئے ہیں  ہمارے اِس مکی نسبت کی وجہ سے شاید ہماری لاج رکھ لیں اورہمیں اپنے گھروں میں پناہ دیں گے اِنہوں نے گھرسے نکال دیااوروہی لونڈوں کولے کرپیچھے لگ گئے تویہ کام کوئی استقبال والانہیں ہے۔
 میں یہ سمجھتاہوں کہ آج توکتنااِعزازہے کتنی آسان ہوگئی ہے بات دین کی کہنی کہ آپ جہاں جاتے ہیں جلسہ میں آپ کے اِشتہارات چھپتے ہیں، آپ کے نام کے بڑے بڑے اعلانات ہوتے ہیں، آپ کواعلیٰ  قسم کے کھانے ملتے ہیں، مہمان خانوں میں آپ کورکھاجاتاہے تودین کاکام آج اِتنامشکل نہیں ہے جتنا پہلے  تھا تواِس لیے میرے بھائیومشکلات سے آپ کو گھبر انا نہیں چاہیے ہم اپنے اُن اَکابرین کواپنے دل کے اُن آخری خانوںسے جہاں آخری حدختم ہوتی ہے ہم سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے سوکھی روٹیاں کھاکر بھی ظلم و جبر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوارپارکی۔ 
اور اگر اُنہیں نے ا پنی زندگی سے ہاتھ دھونابھی پڑا توکوئی گھبراہٹ بھی محسوس نہیں کی، اگرپھانسی پر چڑھنا پڑا تو کھلے دل کے ساتھ اورمسکراتے چہروں کے ساتھ وہاں گئے اوراُن اَکابرین میں آپ ہندوستان کی تاریخ کو پڑھ لیں اگرایک ایک کا نام لینے لگوں تو بہت مشکل ہوجائے گی بات طویل ہوجائے گی آپ کی کلاسز
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter