Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

35 - 64
حامل تھا چنانچہ اِسی دینی ماحول میں آپ کی نشوونُماہوئی۔ آپ نے مختلف سکول و کالجزمیں ایف اے تک عصری تعلیم حاصل کی،تقریبًابیس سال کی عمرمیں اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی سے منشی فاضل کاامتحان پاس کیاجوبی اے آنرزکے برابرہے۔
خطاطی آپ کامورثی فن تھا،آپ کے والدگرامی جناب سیدمحمداشرف علی صاحب پاکستان کے سربرآوردہ خطاطِ قرآن اورخطِ نستعلیق کے ماہرخوشنویس تھے، حضرت شاہ صاحب نے اپنے والدماجدسے خطاطی کی تعلیم وتربیت پائی اوراِس فن میں اَوجِ کمال کوپہنچے، ملک کے نامورخطاطوں میں آپ کا شمار ہوتا ہے ، آپ کے فنی شہ پارے ملک کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے ہیں۔ 
آپ ١٩٥١ ء میں لاہورتشریف لائے اوریہیں کے ہوکررہ گئے، ٥٧ ١٩ء میں آپ قطب الاقطاب حضرت مولاناشاہ عبدالقادررائے پوری رحمة اللہ علیہ کے دست ِحق پرست پربیعت ہوئے جس سے آپ کے دل کی دُنیابدل گئی اورآپ کاسکول وکالج والامذاق ومذاج جاتارہا،اُس زمانہ میں بڑے حضرت شیخ الحدیث حضرت اقدس مولاناسیدحامدمیاں رحمة اللہ علیہ خلیفہ مجازشیخ العرب والعجم حضرت مولاناسیدحسین احمد مد نی قُدِّسَ سِرُّ ہ مسلم مسجدبیرون لوہاری گیٹ میں مقیم تھے، یہاں روزانہ آپ کا مغرب کے بعد درس ِحدیث بھی  ہوتا تھااورآپ درسِ نظامی کی اعلیٰ کتب کے ساتھ ساتھ کالج و یونیورسٹی کے طلباء کوبھی عربی زبان واَدب کی  تعلیم دیاکرتے تھے،حضرت شاہ صاحب نے بھی اُس دورمیں حضرت سیدصاحب سے عربی زبان و اَدب کا ذوق حاصل کرنے کے لیے ابتدائی صرف ونحو کی تعلیم حاصل کی مگر آپ یہ تعلیمی سلسلہ زیادہ دیر جاری نہ      رکھ سکے۔ 
حضرت شاہ صاحب   کوحضرت سیدصاحب سے قلبی تعلق تھا اورآپ دل سے اُن کی قدرکرتے تھے، بڑے حضرت  بھی آپ پر بہت شفیق و مہربان تھے۔ آپ حضرت سیدصاحب کے دروس میں بھی شریک ہوتے اوررمضان المبارک میں تراویح بھی حضرت سیدصاحب کی اقتداء میں ادافرماتے،آپ فرماتے تھے  کہ حضرت مولانا سیدحامدمیاں صاحب کی اقتداء میں تراویح کاجولطف آتاتھاوہ اُن کے بعدکہیں اورنہیں آیا۔  حضرت شاہ صاحب حضرت سیدصاحب سے اپنی عقیدت اورتعلق کاذکرکرتے ہوئے فرماتے تھے کہ حضرت رائے پوری سے بیعت ہونے کے چندروزبعدمجھے حضرت سے ذکرکی اِجازت مولانا سیدحامدمیاں صاحب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter