Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

32 - 64
میں سوال کیا، میں نے عرض کر دیا کہ حضور اقدس  ۖ کی شکل ِمبارک میں شیطان ہرگز نہیں آسکتا،ناچیز نے حضرت مجدد الف ثانی   کے مکتوب گرامی ( نمبر٢٧٣/ج  ١) کا مطالعہ چند مرتبہ کیا تھا اُسی کا مضمون دُہرادیا بلکہ یہاں جو لوگ حاضر تھے اُنہیں کتاب نکال کرمفصل مکتوب سُنا دیا۔
معلوم ہوا وہ صاحب بعد میں آپ کی خدمت میںحاضر ہو کر فیضیاب ہوئے ،واپسی میں نماز ِعصر کے بعد وہ مجھے پھر ملے،محسوس ہوا اُنہوں نے میری ترجمانی صحیح نہیں کی،بندہ عالم نہیں ہے صرف ناقل ہے جو بات معلوم ہوتی ہے کہہ دیتا ہے ورنہ معذرت کر لیتا ہے کہ عافیت اِسی میں ہے۔جناب والا مطمئن رہیں ۔حضرت مجدد قدس سرہ  کا مکتوب گرامی اِس سلسلہ میں تشفی بخش ہے۔
احقر نفیس١٩جمادی الاولیٰ ١٤٠٦ھ٭
باسمہ سبحانہ'
گرامی منزلت محترم المقام حضرت مولانا زِید مجدکم 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ' 
اُمید ہے آپ بعافیت ہوں گے۔ 
بڑی ندامت سے عرض پرداز ہوں کہ اِن دنوں انتہائی مصروف ہونے کی بناء پر مدرسہ کا اشتہار   تیار نہیں کرسکا دو بزرگ اور باہر سے تشریف لائے ہوئے ہیں۔ ایک بھکر ضلع میانوالی سے اور دُوسرے    ڈیرہ اسماعیل خان سے، دونوں اِشتہار طبع کرانے آئے ہیں۔ ایک اشتہار سے فارغ ہوچکا ہوں، دُوسرے میں مصروف ہوں اُمید ہے آج رات تک مکمل ہوجائے گا،  ٣٠ x ٤٠  سائز ہے اِس میں اڑھائی سو کے قریب نام ہیں بڑا مشکل کام ہے۔ 
آپ سے میری مؤدبانہ التماس ہے کہ مجھے کچھ اَور وقت دیں کل انشاء اللہ اِسی کا پروگرام ہوگا۔ پرسوں سوموار کی دوپہر تک اُمید ِ قوی ہے طبع ہوجائے گا انشاء اللہ العزیز۔ 
نیاز مندنفیس

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter