Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

31 - 64
 باسمہ سبحانہ 
سیدی و سندی حضرت مولانا سید حامد میاں صاحب زاد اللہ محامدکم و محاسنکم 
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ' 
والا نامہ نے مشرف کیا حضرت مولانا مدظلہم العالی کی خدمت میں آپ کا سلام عرض کیا بہت دُعاء فرمائی۔ آج آخری عشرے کا دُوسرا روز ہے۔ اپنی نامرادیوں اور سیہ بختیوں کا حال کہاں تک بیان کروں بھری برسات میں تشنہ کامی اپنا مقدر بن کر رہ گئی ہے    
اَب کے برسات میں بھی پی نہ سکے 	ہم پہ روتی ہوئی برسات گئی !
لیکن اِس کے باوجود دلِ ناکام الحمد للہ شکوہ گزار نہیں۔ محبوبِ حقیقی کی ہر اَدا لطف و انعام ہی ہے۔ جیسی بھی گزررہی ہے اِس پر زبان محو ِ شکر و سپاس ہے۔
دُکّان مے فروش پہ سالک پڑا رہا				اچھا گزر گیا رمضان بادہ خوار کا
 یارانِ باوفا و عزیزانِ باصفا مولوی حبیب الرحمن صاحب، مولوی یعقوب صاحب، رشید میاں،  محمود میاں، وحید میاں سب کی خدمت میں سلامِ مسنون۔ 
نیاز مند 	نفیس 	خانقاہِ گلزارِ رحیمی  رائپور ضلع سہارنپور 	یوپی  انڈیا 	٢٢ رمضان المبارک ١٣٩٠ھ /٢٣ نومبر ١٩٧٠ء 	٭
باسمہ سبحانہ'
حضرت المخدوم زِید مجدکم 		السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ' 
اُمید ہے بفضل تعالیٰ مزاج عالی بخیر ہو گا۔
نماز جمعہ کے (بعد) عزیزی نعیم الدین صاحب ایک صاحب کو لائے ،کچھ بات کرنا چاہتے تھے۔ حضور اقدس  ۖ کے خواب میں تشریف لانے اور صدور ِاحکام کے بارے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter