Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

25 - 64
کے بھی یہ عبارت استعمال کی جاتی ہے اورغالباً اُس کی وجہ جانبین کااتحادکاظاہرکرناہوگا)اِس لیے کہ خداکی قسم میں نے تمہارانکاح کیا ہے اُس شخص سے جوسردارہے دُنیامیں اورسردارہے آخرت میں ( اِس میں بھی حضرت فاطمہ  کی دُنیاکی تنگی اورصبرکی صفت کااِظہارہے اورمقام عبرت ہے)۔
(80 ) وَاللّٰہِ لَایُلْقِی اللّٰہُ حَبِیْبَہ فِی النَّارِ ۔(رَوَاہُ الْحَاکِمُ مَرْفُوْعاًوَصَحَّحَہُ الْاِمَامُ السُّیُوْطِیُّ)
فرمایاجناب رسول مقبول  ۖنے قسم اللہ کی نہ ڈالے گااللہ اپنے دوست کوجہنم میں۔ 
اوراِس عام بزرگی میں خاص طورپرحضرت سیدہ بھی داخل ہیں اوراِسحدیث میں چونکہ صریح طور پررحمت ِخداوندی کی اورنجاتِ اصلی کی اُمیددلائی گئی ہے اِس لیے فضائل ِفاطمہ  کواِس حدیث پرختم کرنا تفاول نیک ہے اوراُمیدہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے مجھ نالائق سے یہ برتاؤ کرے گومیں اِس کااہل نہیں لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کچھ بعیدبھی نہیں نہ اُس پرگراں ہے۔ 
 اَب اِس رسالہ کواُن اشعارپرجومدح اہل ِبیت نبوی میں حضرت سیدناوجدّنا اِمام حسین علیٰ نبیناوعلیہ الصلاة والسلام نے بوقت شہادت کربلاپڑ ھے تھے اوراِس کے بعدشہادت کاملہ سے مشرف ہوکرخلدبریں کو تشریف لے گئے تمام کرتاہوں (یہ اشعار  السیف المسلول میں حضرت علاّمہ قطب قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے نقل فرمائے ہیں)۔
انا ابن علی الخیر من آل ہاشم		کفانی بہٰذا المفخر حین افخر
وجدی رسول اللہ اکرم من مشی		ونحن سراج اللہ فی الارض نزہر
وفاطمة امی سلالة احمد		وعمی یدعی ذا الجناحین جعفر 
وفینا کتاب اللہ انزل صادقا		وفینا الہدی والوصی والخیر یذکر
وشیعتنا فی الناس اکرم شیعة		ومبغضنا یوم القیمة یخسر
	یہ اشعار تمام ہوگئے  وقال بعضھم  :		
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter