Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008

اكستان

22 - 64
فَقَالَتْ ھٰذَا جَسَدِیْ قَدْ وَارَیْتُہ فَکَیْفَ بِرَأْ سِیْ فَاَلْقٰی اِلَیْھَا مَلَائَ ةً کَانَتْ عَلَیْہِ خَلِقَةً فَقَالَ شُدِّیْ بِھَا عَلٰی رَأْسِکِ ثُمَّ اَذِنَتْ لَہ فَدَخَلَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَابِنْتَاہْ کَیْفَ اَصْبَحْتِ فَقَالَتْ اَصْبَحْتُ وَاللّٰہِ وَجِعَةً وَزَادَنِیْ وَجِعًا عَلٰی مَابِیْ اَنِّیْ لَسْتُ اَقْدِرُ عَلٰی طَعَامٍ اٰکُلُہ فَقَدْ اَجْہَدَنِی الْجُوْعُ فَبَکٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ وَقَالَ لَا تَجْزَعِیْ یَابِنْتَاہْ فَوَاللّٰہِ مَاذُقْتُ طَعَامًا مُّنْذُ ثَلَاثٍ وَّاِنِّیْ لَاَکْرَمُ عَلَی اللّٰہِ مِنْکِ وَلَوْسَأَلْتُ رَبِّیْ لَاَطْعَمَنِیْ وَلَاکِنِّیْ اٰثَرْتُ الْاٰخِرَةَ عَلَی الدُّنْیَا ثُمَّ ضَرَبَ بِیَدِہ عَلٰی مَنْکِبِھَا وَقَالَ لَھَا ابْشِرِیْ فَوَاللّٰہِ اِنَّکِ لَسَیِّدَةُ نِسَآئِ اَہْلِ الْجَنَّةِ فَقَالَتْ فَاَیْنَ اٰسِیَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ وَمَرْیَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ وَخَدِیْجَةُ بِنْتُ خُوَیْلِدٍ فَقَالَ اٰسِیَةُ سَیِّدَةُ نِسَآئِ عَالَمِہَا وَمَرْیَمُ سَیِّدَةُ نِسَآئِ عَالَمِہَا وَخَدِیْجَةُ سَیِّدَةُ نِسَآئِ عَالَمِہَا وَاَنْتِ سَیِّدَةُ نِسَآئِ عَالَمِکِ اِنَّکُنَّ فِیْ بُیُوْتٍ مِّنْ قَصَبٍ لَااَذٰی فِیْھَا وَلَاصَخَبَ ثُمَّ قَالَ اقْنَعِیْ بِاِبْنِ عَمِّکِ فَوَاللّٰہِ لَقَدْ زَوَّجْتُکِ سَیِّدًا فِی الدُّنْیَا سَیِّدًا فِی الْاٰخِرَةِ ۔ (اوردہ الامام العلامة المتصوف الغزالی فی احیاء العلوم)
حضرت عمران بن حصین (یہ بڑے درجہ کے صحابی ہیں تیس برس تک مرض بواسیرمیں مبتلارہے اورفرشتے اُن کوسلام کیاکرتے تھے حالت ِمرض میں سخت تکلیف سے بے تاب ہوکرداغ سے علاج کیاجس کی وجہ سے سلام فرشتوں کابندہوگیااِس نعمت کے جاتے رہنے کاافسوس ہوااورپھرداغ لگواناچھوڑدیاپھرسلام ملائکہ جاری ہوگیا۔شریعت میں داغ لگانامرض کی وجہ سے گوجائزہے مگرمکروہ ہے اورمحبانِ خداکونازیباہے کہ مکروہ کے بھی مرتکب ہوںاوریہ کراہت تنزیہی ہے اورگواِس میں گناہ نہیں مگرترقی ٔدرجات سے محروم ہوتی ہے ،سختی مرض سے بیتابی میں ایساہوگیاتھااِس وجہ سے کوئی بُراخیال اُن کی نسبت نہ لاناچاہیے اِس لیے کہ کوئی گناہ تونہیں ہواہاں طاعت ِالٰہی میں کچھ کوتاہی ہوگئی مگروہ گناہ کے درجے میں نہ تھی پھربُرے خیال سے کیاتعلق)سے روایت ہے کہ مجھے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 8 3
5 یہ برکت اور معجزہ تھا شعبدہ نہیں تھا : 8 3
6 نبی کے سوا بزرگوں سے جو چیز ظاہر ہوتی ہے وہ کرامت ہے معجزہ نہیں : 9 3
7 غیبی اور رُوحانی اِمداد : 9 3
8 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی خاص فضیلت : 10 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 9
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
12 حضرتِ اقدس کا خط 13 11
13 حکیم فیض عالم صدیقی کے مزید دو خط 19 11
14 عو ر توں کے رُوحانی امراض 20 1
15 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اورخرابیاں : 20 14
16 .بیاہ شادیوں میں عورتوں کے مفاسدکی تفصیل : 20 14
17 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
18 وفیات 27 1
19 نفیس الحسینی 33 1
20 آہ ! حضرت شاہ صاحب بھی چل بسے 34 1
21 آہ ! پیر طریقت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمہ اللہ 39 1
22 گلدستہ ٔ احادیث 41 1
23 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 41 22
24 جس شخص میں یہ چار باتیں ہوں گی وہ پکامنافق ہوگا : 41 22
25 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 43 1
26 تعلیمی اِنہماک کو نصب العین بنائیں 50 1
27 دینی مسائل 56 1
28 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 56 27
29 دُودھ پینے پلانے کی عمر : 56 27
30 رشتہ ٔرضاعت کب ثابت ہوتاہے ؟ 56 27
31 یہودی خباثتیں 58 1
32 - 4 جرمنی میں : 58 31
33 بقیہ : دینی مسائل 60 27
34 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter