Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

¾اكستان Ù

54 - 64
١٩٢٨ء کی بات ہے کہ یہودی میگزین  Le Symbolisme  شمارہ جولائی میں یہ تحریر کیا گیا  : 
''یورپین ماسونی شخص کی سب سے اہم ذمّہ داری یہ ہے کہ وہ یہودی نسل کی عظمت کا قائل ہو جس نے عقل و دانش کے خدا ئی معیار کو قائم رکھا ہے۔ 
فلاڈلفیا سے  ١٩٠٦ء میں شائع ہونے والے فری میسن انسائیکلوپیڈیا میں لکھا گیا  : 
''لازم ہے کہ ہر محفل (ماسونیت کا مرکز) یہودی ہیکل کا رمز ہو اور حقیقتًا ایسا ہی ہے اور  ہر اُستاد اپنی کرسی پر یہودی بادشاہ کا نمائندہ ہو اور ہر فری میسن (ماسونی) یہودی     وَرکر کی تصویر ہو۔'' 
یہودی انسائیکلوپیڈیا اشاعت ١٩٠٣ء جلد پنجم صفحہ ٥٠٣ پر لکھا گیا ہے  : 
''فنی زبان، اشارات، روایات و رُسومات جن پر یورپین ماسونیت عمل پیرا ہے، یہودی مثالوں اور اِصطلاحات سے بھرے ہوئے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ میں تمام سرکاری خطوط و دستاویزات پر جو تاریخیں درج کی جاتی ہیں وہ یہودی تقویم اور صہیون کے مطابق درج کی جارہی ہیں اور حروف تہجی بھی عبرانی استعمال کیے جارہے ہیں۔'' 
ماسونیت کی خفیہ تعلیمات جنسی عمل کو مقدس قرار دیتی ہیں اور اباحیت کو پھیلانے کی مکمل آزادی فراہم کرتی ہے۔ 
''ہماری تمنا ہے کہ ایک ایسی سوسائٹی وجود میں لائی جائے جس میں جنسی عمل کی بالکل آزادی ہو۔ ہم ایسے لوگ پیدا کرنا چاہتے ہیں جو اپنے اَعضاء تناسلی کے بارے میں نہ شرمائیں۔ آج جبکہ عیسائی تمدن غالب ہے ہمیں بہت سی دُشواریاں ہیں لیکن آغاز عملًا ہوگیا ہے جو کتنا ہی محدود کیوں نہ ہو۔ کامیاب تجربہ ہے وسیع پیمانہ پر ہماری کامیابی یقینی ہے اگر ہم نوجوانوں کو کچی عمر سے اِن جدید خیالات اور فیشن کی غذا فراہم کریں۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ یہ سمجھیں کہ پیدائش کے وقت سے ہی اَعضاء تناسل کو تقدس حاصل ہے۔'' 
اِس طرح خود یہودیوں کے اِعترافات اور اِقرار سے یہ بات واضح ہے کہ ماسونی تحریک شرپسندانہ ذہن کا نتیجہ اور یہودیوں کے تباہ کن اور خبیث مقاصد کے لیے وجود میں لائی گئی ہے جس کا ایک اہم نشانہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter