Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

اكستان

13 - 64
سلسلہ نمبر٣٠  								 قسط  :  ٣
''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی
حضرتِ اقدس   اور  حکیم فیض عالم صدیقی   ١  کے درمیان خط و کتابت
حضرت ِ اقدس   کا خط 
٧٨٦
محترم و مکرم  	السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ' 
آپ کا مکتوب موصول ہوا۔ آپ نے جس بحث کو ختم کردیا اُسے میں بھی ختم کرتا ہوں۔ 
رہ گئی دُوسری بات کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ' خلیفہ رابع تھے یا نہیں؟ اِس کے بارے میں آپ نے جو دلیلیں دی ہیں وہ ناکافی ہیں بلکہ اگر آپ خود یہ سوچیں کہ اِن کا جواب کیا ہوسکتا ہے تو خود ہی جو اب بھی دے  
  ١   حکیم فیض عالم صاحب صدیقی غیر مقلدین کے بے نظیر و مایہ ٔناز محقق ہیں ۔اِس زمانہ کے نواصب(اہل ِ بیت کے مخالفین) میں اِن کو خاص مقام حاصل ہے۔اِنہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں اور تقریباً ہر کتاب میں اسلاف کو ہدف ِتنقید بنایا ہے حتّٰی کی اِن کی دَست برد سے صحابہ کرام   بھی نہیں بچ سکے،اہلِ بیت عظام سے اِن کو خصوصی پرخاش تھی،چنانچہ اِنہوں نے اُن پر جی کھول کر سب و شتم،دشنام دہی اور دریدہ دہنی کی ہے ۔موصوف کو جہلم میں خود اپنی مسجد کے اندر ١٩٨٣ء میں قتل کر دیا گیا تھا۔موصوف نے اپنی کتاب ''اختلاف کا اَلمیہ''حصہ اوّل کی طبع دوم میں حضرت ِاقدس مولانا سےّد حامد میاں  کے ساتھ اپنی اِسی زیرِنظر مکاتبت کا حوالہ دیا ہے۔(ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter