Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

¾اكستان Ù

53 - 64
''ہاٹ ونٹ'' سوسائٹی کسی بھی ممکن ذریعہ سے اِس کی کوشاں ہے کہ زیادہ سے زیادہ حکام ماسونی تحریک سے وابستہ ہوجائیں۔ شاہی خاندان کا خون رکھنے والے حکام و باشندگان شہرت کے بہت خواہاں ہوتے ہیں لہٰذا اُنہیں یورپین ماسونی تحریک کے لیے تیار کرو۔ ہاٹ ونٹ سوسائٹی اپنے تئیں اِس ترقی کے لیے بھرپور فائدہ پہنچانے کی کوشش کرے گی۔ ابھی اِنہیں چاہیے کہ ایسے شہزادگان پر توجہ مرکوز کریں جو ذہنی طور پر متاثر ہیں۔ سازشی، فریبی اور بے کار ہیں یہ بے چارے نواب و شہزادگان ہمارے کاز کے لیے مفید ہوں گے حالانکہ وہ سمجھیں گے کہ وہ اپنے کو فائدہ پہنچارہے ہیں ۔یہ ایک بڑی چال ہوگی اور ہمیں ایسے بہت سے لوگ مل جائیں گے جو اِن سازشوں میں داخل ہونا چاہیں گے اور سمجھیں گے کہ کھیل اُنہوں نے جیتا۔ ''
١٨٦١ء میں ایک یہودی تعارفی پمفلٹ  Laverite Isrelite  میں کہا گیا تھا  : 
''یورپین ماسونی تحریک کی رُوح یہودیت کے بنیادی عقائد کی رُوح ہے۔ اُس کی زبان، مثالیں، اِصطلاحات وہی ہیں بلکہ تنظیم بھی وہی ہے اور جو اُمیدیں ماسونی  تحریک کے لیے روشنی فراہم کرتی ہیں اور اُس کے لیے مددگار ہیں وہی اُمیدیں اسرائیل کے لیے بھی روشنی کی کرنیں ہیں اور اُس کو قوت بہم پہنچاتی ہیں اور اُس کی تاجپوشی ایسی شاندار عبادت گاہ سے ہوگی جو یروشلم کے علامتی فاتحانہ مرکز میں ہوگی۔'' 
١٨٦٦ء میں حاخام ڈاکٹر اسحاق وایز  (Isaac Wise)  نے میگزین  Israelite OF America  اشاعت ٣ اگست میں لکھا تھا  : 
''ماسونی تحریک ایک یہودی اِدارہ ہے جس کی تاریخ اُس کے مراتب اور گریڈز، تعلیمات اور خفیہ کلمات (Code Words) شروع سے اَخیر تک یہودی ہیں۔'' 
١٩٠١ء میں یہودی تعارفی کتابچہ  European Freemason  میں جو نیویارک میں شائع ہوا تھا کہا گیا تھا  : 
یورپین ماسونی تحریک ایک ایسی عمارت تعمیر کرے گی جس میں اسرائیل کا خدا ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter