Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

اكستان

29 - 64
قانون سے) زیادہ ہوتا ہے اور نہ اُس کا محصول دیتے ہیں نہ وزن کراتے ہیں (نہ رسید کٹاتے ہیں)۔ 
اور بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ خود تو تیسرے درجہ (تھرڈ کلاس) کا ٹکٹ لیا تھا لیکن اتفاق سے میانہ  درجہ (سیکنڈ کلاس) میں کوئی دوست بیٹھا ہے تو اُس کے پاس جاکر بیٹھ گئے اور دو تین اسٹیشن تک اُس پر بیٹھے چلے گئے یا ٹکٹ لیا دو تین اسٹیشن کا اور چلے گئے بہت دُور تک۔ اِن سب صورتوں میں یہ شخص ریلوے محکمہ کا قرض دار رہتا ہے اور قیامت کے دن اُس سے وصول کیا جائے گا۔ اگر کبھی ایسی غلطی ہوگئی ہو تو اُس کے اَدا کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ حساب کرکے جس قدر ریلوے کی قیمت اپنے ذمّہ نکلے اُس قیمت کا ایک  ٹکٹ خرید کر اُس سے کام نہ لے اِس سے محکمہ کا روپیہ بھی اَدا ہوجائے گا اور اُس شخص پر کوئی اِلزام بھی نہ آئے گا۔ (تفصیل التوبہ دعوات عبدیت ص ٨/٤٦) 
رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی  : 
ایک کوتاہی عورتوں میں یہ ہے کہ اِن میں پردہ کا اہتمام کم ہے۔ اپنے عزیزوں رشتہ داروں میں جو نامحرم ہیں (یعنی جن سے رشتہ ہمیشہ کے لیے حرام نہیں ہے) اُن کے سامنے بے تکلف آتی ہیں۔ ماموں زاد، چچا زاد، خالہ زاد بھائیوں سے بالکل پردہ نہیں کرتی ہیں اور غصب یہ کہ اُن کے سامنے بنائو سنگار کرکے بھی   آتی ہیں پھر بدن چھپانے کا ذرا بھی اہتمام نہیں کرتیں گلا اور سر کھلا ہوا ہے اور اُن کے سامنے آجاتی ہیں اور  اگر کسی کا بدن ڈھکا ہوا بھی ہو تو کپڑے ایسے باریک ہوتے ہیں جن میں سارا بدن جھلکتا ہے حالانکہ باریک کپڑے پہن کر محارم کے سامنے آنا بھی جائز نہیں کیونکہ محارم یعنی جن سے رشتہ کرنا حرام ہے اُن سے پیٹ اور کمر اور پہلو اور پسلیوں کا چھپانا بھی فرض ہے۔ پس ایسا باریک کُرتہ پہن کر محارم (مثلاً بھائی چچا وغیرہ) کے سامنے آنا بھی جائز نہیں جس سے پیٹ یا کمر یا پہلو یا پسلیاں ظاہر ہوں یا اُن کا کوئی حصہ نظر آتا ہو شریعت نے  تو محارم کے سامنے آنے میں بھی اِتنی قیدیں لگائی ہیں اور آج کل کی عورتیں نامحرموں کے سامنے بھی بے باکانہ آتی ہیں گویا شریعت کا پورا مقابلہ ہے۔ 
بیبیو!  پردہ کا اہتمام کرو اور نامحرم رشتہ داروں کے سامنے قطعًا نہ آئو اور محرم کے سامنے احتیاط    سے آئو (الکمال فی الدین  ص ١٠٨)۔(جاری ہے) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter