ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007 |
اكستان |
|
ڈھائی درہم کے (ایک درہم چار سے کچھ زائد ہوتا ہے) اور صدقہ کیا اِن دونوں (کی قیمت) کو اہل ِ صُفّہ پر ،پھر تشریف لائے حضور ۖ حضرت فاطمہ کے پاس اور فرمایا میرے باپ تم پر فدا ہوں بیشک تم نے اچھا کام کیا۔ سبحان اللہ !کیا تعلیم تھی اور کیسا علم تھا، یہ مقام نہایت غور کرنے کا ہے اللہ والوں کو زینت ِدُنیا سے کیا علاقہ اور ظاہر ہے کہ پردہ بھی ضرور کسی مناسب جگہ صَرف کیا ہوگا۔ (جاری ہے) درس ِ حدیث حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے دُوسرے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر5:30 بمقام 35-X فیزIII ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میںمستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ رابطہ نمبر : 042 - 7726702 - 0333 - 4300199 نوٹ : سفر کے درپیش ہونے کی بناء پر درس نہیں ہو سکے گا لہٰذا کسی بھی غیر متوقع زحمت سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے ایک دن پہلے خواتین فون پر رابطہ کر کے درس حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔ شکریہ