Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

¾اكستان Ù

52 - 64
نہیں کروں گا اور اِس کے راز افشاء نہیں کروں گا نہ اِشارہ سے گفتگو سے اور نہ حرکات و سکنات سے نہ میں اُسے لکھوں گا نہ اُسے چھاپ کر نہ کھود کر یا تصویر کے ذریعہ پھیلائوں گا۔ میں اِس پر راضی ہوں کہ اگر میں قسم کے خلاف کروں تو میرے دونوں ہونٹ جلتے ہوئے لوہے سے جلادیئے جائیں اور میرے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے جائیں اور میری گردن کاٹ دی جائے اور ماسونی محفل میں میرے جسم کو لٹکادیا جائے تاکہ دُوسرے  ممبر کے لیے عبرت ہو پھر میرا جسم جلاکر اُس کی راکھ ہوا میں اُڑادی جائے تاکہ   میرے گناہ کا کوئی اثر باقی نہ رہے۔''   ١  
ماسونی شخص جب ماسونی مقامات طے کرکے صدورِ محفل کا اعتماد حاصل کرلیتا ہے تب اُس کی  شخصیت کو مٹاکر اُس کے خاندان، اُس کی سوسائٹی اور اُس کے ماحول سے اُس کو جدا کردیا جاتا ہے اور اُس  کے تمام سابق روابط و تعلقات توڑدیئے جاتے ہیں اور اِس سے یوں قسم لی جاتی ہے  : 
''میں قسم کھاتا ہوں کہ ہر انسان سے اپنے ہر طرح کے تعلقات منقطع کرتا ہوں جیسے باپ، ماں، بھائی، بہن، شوہر یا بیوی یا اَقارب اور دوست و اَحباب جن کے ساتھ   میں نے امانت اور اطاعت کا معاہدہ کررکھا تھا یا شکر گزاری اور خدمت کا۔''   ٢ 
ماسونیت کے بارے میں بعض یورپین اہل الرائے کی آراء ذیل میں درج کی جاتی ہیں  : 
مسٹر ''سانڈرسن'' اپنی کتاب  (That Which Was Lost)  (شائع شدہ برطانیہ ١٧٢٣ئ) میں لکھتا ہے یہ اِس آخری مرحلہ کی بات ہے جب ماسونی تحریک اپنے نئے لباس میں سامنے آئی۔ 
''یہ بہت آسان ہے لیکن خلافِ انصاف ہے کہ ہم اِن بانیوں پر تنقید کریں جنہوں نے یہودی روایات کا تعارف کرایا اُنہوں نے ایک طویل کوشش عہد جدید (انجیل) میں تحریف کی تاکہ وہ عیسائیوں اور یہودیوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرسکیں۔'' 
خفیہ سوسائٹیe Romaine  Haut Vent کے یہودی صدرPiccolo Tigar  نے  ١٨ جنوری  ١٨٢٢ء میں کہا تھا  : 
    ١  الماسونیة از محمد علی الزغبی مکتبة العرفان بیروت ١٩٥٦ء   ٢  الماسونیة از محمد علی الزغبی مکتبة العرفان بیروت ١٩٥٦ء
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter