Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

6 - 62
ج :طواف کی سات قسمیں ہیں جو ذیل میں درج کی جاتی ہیں:
۱۔ طواف ِ رکن:  عمرہ میں طواف کرنا عمرہ کا رکن ہے ، اس کے بغیر عمرہ ادا نہیں ہوگا ۔
۲۔ طوافِ فرض :یہ طوافِ زیارت یا طوافِ افاضہ کہلاتا ہے اور حج میں اس کو کرنا فرض ہے(حج کے ارکان میں سے ہے ) اس کے بغیر حج ادا نہیں ہوگا ، اس کا وقت دس ذی الحجہ کی صبح صادق سے بارہ ذی الحجہ کے دن غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے تک ہے ، اگر غروبِ آفتا ب کے بعد کیا تو طواف تو ہوگیا مگر تاخیر کی وجہ سے دم لازم آئے گا۔
۳۔ طوافِ وداع : طوافِ وداع کا مطلب یہ ہے کہ میقات سے باہر رہنے والے یعنی آفاقی پر حج سے فارغ ہونے کے بعد اپنے وطن واپسی کے وقت طوافِ وداع (یعنی رخصتی کا طواف) کرنا واجب ہے ، البتہ حیض ونفاس والی عورتیں اس واجب سےمستثنیٰ ہیں، اگر وہ طہار ت کے ایام تک رکنے پر قادر ہیں تو اُن کو یہ طواف کرنا چا ہیئے ورنہ اگران کو سفر کرنا  ناگزیر ہے تو پھر اُن سے یہ واجب ساقط ہوجاتا ہے ۔
۴۔طوافِ نذر : اگر کسی نے طواف کی نذر مانی تو اب اس پر یہ طواف کرنا واجب ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter