Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

56 - 62
س :اگر کسی آفاقی نے مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کی لیکن مستقل وطن نہیں بنایا تو اسپر طوافِ وداع واجب رہیگا یا ساقط ہوجائے گا؟
      ج: اس صورت میں طوافِ وداع ساقط نہیں ہوگا اگر چہ سالہائے سال مکہ مکرمہ میں رہتا رہے۔ (مناسک ملا علی قاری ۲۵۳)
س:  طوافِ وداع کا اول وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
     ج: اول وقت طوافِ وداع کا طواف ِ زیارت کے بعد ہے اگر مکہ مکرمہ سے سفرکا ارادہ ہے اور آخراس کا معین نہیں جس وقت چاہے کرے ، اگر سال بھر مکہ مکرمہ میں قیام کرنے کے بعدبھی کرے تب بھی ادا ہو،گا قضاء نہ ہوگا ۔ (مناسک ملا علی قاری ۲۵۳)
س : اگر کسی نے سفر کا ارادہ کیا او راس لئے طوافِ وداع کرلیا اور اس کے بعد پھر قیام ہوگیا تو طوافِ وداع ادا ہوگیا یا نہیں ؟ ۔
     ج: ادا ہوگیا عند الحنفیہ اعادہ واجب نہیں لیکن چلتے وقت دوبارہ طوافِ وداع کرنا مستحب ہے ۔   (مناسک ملا علی قاری ۲۵۳، وغنیۃ ۱۹۰)
س :طوافِ وداع کا مستحب وقت کیا ہے ؟
     ج: مستحب وقت یہ ہے کہ تمام کاموں سے فارغ ہوکر طواف کرے اور اس کے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter