Deobandi Books

احکام طواف بانداز سوال و جواب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

46 - 62
س : اگر کوئی حاجی رمی اور ذبح کرنے سے پہلٍے مکہ مکرمہ میں آکر طوافِ زیارت کرلے اور بعد میں جاکر رمی کرے اور ذبح کرے تو اسکا کیا حکم ہے ۔
	ج : اگر دسویں کی صبح صادق کے بعد رمی سے پہلے طواف کیا ہے تو طواف ادا تو ہوجائیگا مگر ایسا کرنا خلاف سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے ۔(مناسک ملا علی قاری ص ۲۳۳)
س : کیا طوافِ زیارت میں مریض کے لئے نیابت ہوسکتی ہے ؟ ۔
       ج : یہ خود کرنا فرض ہے اگرچہ وہیل چئیر یا کھٹولے میں بٹھاکر یا لٹاکر طواف کرایا جائے مگر بے ہوش کے لئے نیابت درست ہے ( زبدہ )
س : اگر کسی نے طوافِ زیارت نہیں کیا اور اپنے وطن اصلی یا وطن اقامت واپس چلا گیا تو اب کیا کرے ۔
       ج : اسکے ذمہ لازم ہے کہ مکہ مکرمہ واپس آکر اسی احرام سابق سے طواف  زیارت کرے، عمرہ کا احرام باندھ کر نہ آئے ، کیونکہ اس کا احرام من کل وجہ ختم نہیں ہوا  فی حق النساء باقی ہے۔ (فی مناسک علی قاری ص۳۴۵:  ولو ترک الطواف کله او طاف اقله وترک اکثرہ ورجع إلی اهله حتما ان یعود بذلک الإحرام ویطوفه لأنه محرم فی حق النساء ..... الخ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 احکامِ طواف 1 1
3 طواف کے فضائل 5 1
4 طواف کے اقسام اور ان کا حکم 5 1
5 طواف کیلئے نیت شرط ہے 7 1
6 طواف کیلئے باوضو ہونا واجب ہے 8 1
7 س: عورت کوحج میں طواف کے موقع پر حیض یا نفاس آجائے توکیا کرے ؟ 10 1
8 طواف کی ابتداء کرنے کا طریقہ 11 1
9 س : اگر کوئی ہجوم کی وجہ سے بوسہ نہ لے سکے تو کیا کرے ؟ 12 1
10 واجباتِ طواف 13 1
11 طواف کی سنتیں 14 1
12 طواف کے مستحبات 16 1
13 طواف کے محرمات 20 1
14 طواف کے مکروہات 22 1
15 طواف کے منکرات 26 1
16 طواف کے کچھ متفرق مسائل 29 1
17 اضطباع کے مسائل 29 1
18 استلام کا معنی 30 1
19 حجرِ اسود کا بوسہ لینے کی فضیلت 31 1
20 حجرِاسود پر اگر خوشبو لگی ہوئی ہو 32 1
21 دورانِ طواف کعبہ کو دیکھنا 33 1
22 مسائل رمل 34 1
23 دوران ِ طواف کعبہ کے قریب رہنا 36 1
24 معذورشخص طواف کیسے کرے 37 1
25 مسجدِحرام کی حدودکےباہرسےطواف کرنےکاحکم 38 1
26 ہر چکر کی الگ الگ دعائیں پڑھنے کا مسئلہ 39 1
27 طواف کرتےہوئے قرآن مجیدکی تلاوت 40 1
28 دوگانہ طواف کے مسائل 41 1
29 مسائل متعلقہ طواف زیارت 44 1
30 مسائل طوافِ وداع 54 1
31 س : میقاتی کس کو کہاجاتا ہے ؟ 55 1
32 ایامِ نحر میں طوافِ وداع 58 1
33 طوافِ قدوم کے مسائل 59 1
34 طواف کےبعض متفرق مسائل 60 1
35 احرام اور نابالغ بچہ کا مسئلہ 61 1
Flag Counter