اشربہ محرّمہ کے احکام
خمر کے احکام 9
پہلا حکم :حرام لعینہٖ ہے ۔ 10
دوسرا حکم : نجس ہے اوربالاتفاق نجاستِ غلیظہ ہے ۔ 10
تیسر حکم :اِس کو حلال قرار دینے والا کافر ہے ۔ 10
چوتھا حکم : خمر مسلمان کے حق میں مالِ غیر متقوّم ہے ۔ 10
پانچواں حکم : خمر کا مُتلِف یا غاصب ضامن نہیں ۔ 10
چھٹا حکم :مسلمان کے لئے اِس کی خرید و فروخت اور لینا دینا جائز نہیں ۔ 10
ساتواں حکم :اِس سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا جائز نہیں ۔ 10
آٹھواں حکم :اِس کے پینے والے پر مطلقاً حد لگائی جائے گی ۔ 10
نواں حکم :خمرکو دوائی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ۔ 10
دسواں حکم :خمر کو سرکہ بنانا جائز ہے ۔ 11
اشربہ ثلاثہ کے احکام 11
پہلا حکم : اشربہ ثلاثہ پینا حرام ہے ۔ 11
اشربہ ثلاثہ کے پینے کے بارے میں فقہاء کرام کا اختلاف : 12
دوسرا حکم : اشربہ ثلاثہ پینے سے حد لگے گی جبکہ مُسکر یعنی نشہ آور ہوں: 12
تیسرا حکم :اشربہ ثلاثہ کو حلال قرار دینے والا کافر نہیں ۔ 12