۴) ترفرف الرایۃ جھنڈابلند کرنا
۵) تدّوخ تلسط قائم ہونا
۶) الحکومات الجائرۃ ظالم حکومتیں
۷) متاعب مضنیۃ کمزور کرنے والے مصائب
۸) خسائر فادحۃ عظیم نقصانات
۹) ظبات تلوار،خنجر وغیرہ کی دھار
۱۰) أوج الکمال کمال کی بلندی
۱۱) العلاقۃ الوشیجۃ مضبوط تعلق
۱۲) تضعضع کمزورہونا
۱۳) تحزّب پارٹی بنانا
۱۴) تبدّد بکھرجانا
۱۵) تشاؤم براشگون،ناامیدی
۱۶) کمد غم
۱۷) التضحیات الضخمۃ عظیم قربانیاں
۱۸) عزما أکیدا پختہ ارادہ
۱۹) أضج مضجعہ پریشان کردینا
۲۰) المجد العریق خاندانی شرافت
(۲۰) اللغۃ العربیۃ وأہمیتھا
۱) أسبغ مکمل کرنا،خوب انعام دینا
۲) عواطف جذبات،احساسات
۳) خوالج النفس دل کے خیالات
۴) یرتسم نقش ہونا
۵) یخفق ناکام ہونا ،ستارہ غروب ہونا