۱۹) تجدف کشتی چلانا
(۱۸) المدارس الاسلامیۃ وأھمیّتھا
۱) مشاعر احساسات
۲) دورفعّال اہم رول،اہم کردار
۳) المجتمع الاسلامی اسلامی معاشرہ
۴) مآثرخالدۃ ہمیشہ رہنے والے کارنامے
۵) جہود مکدّسۃ زبردست محنت
۶) کفاح دفاع کرنا
۷) التحدّیات الجدیدۃ نئے چیلنجز
۸) بوتقۃ کٹھالی ، سانچہ
۹) معالم نشانات ،اثرات
۱۰) دیاجیر تاریکی
۱۱) راھب متبتّل دنیاسے بے رغبت پا دری
۱۲) خبط عشواء بے سوچے سمجھے کام کرنا
۱۳) تدرّب مشق کرنا
۱۴) مناھل العرفان معرفت کے چشمے
۱۵) ینابیع النور نورکے چشمے
۱۶) روائع الإیمان ایمان کی عمدہ تعلیمات
۱۷) أوکارالارھاب دہشت گردی کے اڈے
(۱۹) التَّضَامُنُ وَأَھَمِّیَّتُہٗ
۱) تتدابر قطع تعلق کرنا
۲) تتباسل ایک دوسرے کے خلاف بہادری دکھانا
۳) تحازب گروہ بندی کرنا