Deobandi Books

فیضان صحبت اولیاء

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ کا تعارف
معاشرہ فرد کی اکائیوں کانام ہے، فرد کا کردار ماحول سے متاثر ہوکر تشکیل پاتا ہے، جیسا ماحول ہوتا ہے ویسا فرد اور پھر معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ثابت ہوا کہ صحبت انسانی کردار کی تشکیل کا بنیادی عنصر ہے۔اسلام میں صحابی اس صحبت یافتہ طبقہ کو کہتے ہیں جس کو صحبتِ نبوی حاصل ہوئی۔ صحابی ہونے کی شرط یہ ہے کہ کسی مسلمان نے حالتِ ایمان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت  اور اس کا خاتمہ بھی ایمان پر ہی ہو۔ معلوم ہوا کہ محض صحبت یافتہ ہونا بھی اتباعِ کامل کی دلیل نہیں اس کے لیے فیض یافتہ ہونا بھی ضروری ہے۔ یعنی جس کی صحبت حاصل ہو اس کی دل و جان سے اتباع بھی کرتا ہو۔
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’فیضانِ صحبتِ اولیاء‘‘اہل اللہ کی صحبت کی ضرورت اور ان سے فیض حاصل کرنے کے طریقوں پر مشتمل ہے۔ اس وعظ پر عمل کرکے اخلاق، اعمال اور کردار کی بہتری کے لیے علمِ شریعت کی روشنی میں فیضانِ صحبتِ اولیاء سے فیض یافتہ ہوا جاسکتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 6 1
3 دین کی برکات کیسےملتی ہے؟ 7 1
4 تعلیمِ قرآن پاک بعثت نبی کے مقاصد میں سے ہے 8 1
5 دین کی بات میں اثر کیسے پیدا ہوتا ہے؟ 9 1
6 فیضانِ اولیاء کے آثار 9 1
7 اہل اللہ کی نظرِ کیمیا اثرکا کمال 11 1
8 ایک کفن چور کا عبرت ناک واقعہ 12 1
9 گناہوں سے بچنے کے طریقے 12 1
10 صحبت اہل اللہ کے ثمرات 13 1
11 علماء کرام کی عظیم الشان فضیلت 16 1
12 اصلی عالم کون ہے؟ 16 1
13 مجالس ذکر کے فضائل 17 1
14 شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا ایمان افروز واقعہ 19 1
15 داڑھی کی شرعی حیثیت 20 1
16 تراویح میں قرآن پاک سنانے کی شرائط 21 1
17 بعثتِ نبوی کے مقاصد 23 1
18 تزکیۂ نفس کے مدارس کہاں ہیں؟ 23 1
19 حصولِ ولایت کے لیے صحبتِ صالحین کی اہمیت 25 1
20 مجالسِ ذکر کا پہلا انعام 30 1
21 مجالسِ ذکر کا دوسرا انعام 31 1
22 مجالسِ ذکر کا تیسرا انعام 31 1
23 مجالسِ ذکر کا چوتھا انعام 32 1
24 دین کی باتیں بیان کرنا بھی ذکر کی مجالس ہیں 33 1
25 ذکر میں ناغہ نہ کریں 34 1
26 صحبتِ شیخ دنیا کی افضل ترین نعمت ہے 35 1
Flag Counter