Deobandi Books

فیضان صحبت اولیاء

ہم نوٹ :

38 - 42
اس سر کے شکر کی تو فیق بھی عطا فر ما دے،یااﷲ! ہم رو ٹیوں کا شکر ادا کرتے ہیں لیکن آپ نے معدہ بنایا ہے اس کا بھی شکر قبو ل فرمائیے۔ یا اﷲ! ہم پاجامے کا شکریہ ادا کرتے ہیں لیکن تو نے جو ٹانگیں بنائی جن سے چل کر ہم مسجد میں آئے ان ٹانگوں کا بھی شکر ادا کرتے ہیں۔  
اﷲ! ہمیں دنیا میں بھی عافیت اور راحت نصیب فرما اور آخرت میں بھی عافیت اور راحت عطا فرمادے اور ہمارے بچے جہاں بھی ہیں سب کو اپنی حفاظت میں قبول فرما، جو لوگ کسی مقصد میں پریشان ہیں اﷲ ان کے تمام جائز  مقاصد پورا کردے اور ہمارے رشتہ داروں اور سارے مسلمان بھائیوں  کو یا اﷲ عافیتِ دارین نصیب فرما، کافروں کو ایمان نصیب فرما اور  سارے عالم میں رحمت کی بارش فرمادے، آمین۔
وَ اٰخِرُ  دَعۡوٰنَا اَنِ  الۡحَمۡدُ  لِلہِ  رَبِّ  الۡعٰلَمِیۡنَ
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
عظمت تعلق مع اللہ
دامن فقر میں مرے پنہاں ہے تاج قیصری 
ذرۂ درد وغم ترا دونوں جہاں سے کم نہیں 
ان کی نظر کے حوصلے رشکِ شہانِ کائنات
وسعتِ قلبِ عاشقاں ارض وسما سے کم نہیں
شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 6 1
3 دین کی برکات کیسےملتی ہے؟ 7 1
4 تعلیمِ قرآن پاک بعثت نبی کے مقاصد میں سے ہے 8 1
5 دین کی بات میں اثر کیسے پیدا ہوتا ہے؟ 9 1
6 فیضانِ اولیاء کے آثار 9 1
7 اہل اللہ کی نظرِ کیمیا اثرکا کمال 11 1
8 ایک کفن چور کا عبرت ناک واقعہ 12 1
9 گناہوں سے بچنے کے طریقے 12 1
10 صحبت اہل اللہ کے ثمرات 13 1
11 علماء کرام کی عظیم الشان فضیلت 16 1
12 اصلی عالم کون ہے؟ 16 1
13 مجالس ذکر کے فضائل 17 1
14 شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا ایمان افروز واقعہ 19 1
15 داڑھی کی شرعی حیثیت 20 1
16 تراویح میں قرآن پاک سنانے کی شرائط 21 1
17 بعثتِ نبوی کے مقاصد 23 1
18 تزکیۂ نفس کے مدارس کہاں ہیں؟ 23 1
19 حصولِ ولایت کے لیے صحبتِ صالحین کی اہمیت 25 1
20 مجالسِ ذکر کا پہلا انعام 30 1
21 مجالسِ ذکر کا دوسرا انعام 31 1
22 مجالسِ ذکر کا تیسرا انعام 31 1
23 مجالسِ ذکر کا چوتھا انعام 32 1
24 دین کی باتیں بیان کرنا بھی ذکر کی مجالس ہیں 33 1
25 ذکر میں ناغہ نہ کریں 34 1
26 صحبتِ شیخ دنیا کی افضل ترین نعمت ہے 35 1
Flag Counter