Deobandi Books

سایہ عرش کا حصول

ہم نوٹ :

6 - 34
پیش لفظ
عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے     مواعظِ حسنہ سلسلہ نمبر ۱۱۲ کا یہ وعظ”سایۂ عرش کا حصول“ ایک حدیث میں وارد ان سات اعمال کی شرح سے متعلق ہے جن کو اختیار کرنے پر حدیثِ پاک میں قیامت کے دن مومن کو عرش کا سایہ ملنے کی بشارت ہے۔
یوں تو اس حدیث پاک کی بہت سے علماء کرام نے شرح فرمائی ہے لیکن حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے جس قابلِ وجد اور عام فہم انداز میں اس حدیث میں مذکورہ سات اعمال کی شرح فرمائی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کو اپنی محبت ومعرفت کا جو درد عنایت فرمایا تھا گروہِ اولیاء میں اس کا رنگ بالکل منفرد تھا جو اس وعظ میں نمایاں نظر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ ہی میں حضرت والاکے اس دردِ دل کی نشر و اشاعت کا سلسلہ جاری فرما دیا تھا جس کے تحت اب تک حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مواعظ اور بڑی کتب لاکھوں کی تعداد میں مفت تقسیم ہوچکی ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں کتابوں کی مفت تقسیم بھی تاریخ کا ایک منفرد باب ہے جو اللہ تعالیٰ نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ ہی کے دستِ مبارک سے رقم فرمایا۔
اللہ تعالیٰ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی اس دعا کو ہم سب کے لیے قبول فرمالیں جو وہ اپنی اولاد و ذُرِّیات کے ساتھ ساتھ اپنے متعلقین یعنی مریدوں کے لیے بھی مانگا کرتے تھے کہ یااللہ میری اولاد و ذُرِّیات اور میرے احباب کو صاحبِ نسبت اللہ والا بنا دے اور ہم سب کی دنیا بھی بنا دے اور آخرت بھی بنا دے، آمین۔
 یکےاز خدام
عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ 
 و
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قیامت کے دن عرش کا سایہ ملنا مغفرت کی علامت ہوگی 7 1
3 حدیث کے خادموں کے لیے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی دعا 8 1
4 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی دعا حاصل کرنے کی تین شرائط 9 1
6 قرآن پاک میں قومِ لوط کا قصہ عبرت کے لیے ہے 10 1
9 آیت لَعَمۡرُکَ اِنَّہُمۡ .....الخ کی عجیب شرح 11 1
10 قومِ لوط جیسا عذاب کسی قوم کو نہیں دیا گیا 12 1
11 عشقِ مجازی میں مبتلا عذاب میں مبتلا رہتے ہیں 13 1
12 حسنِ فانی کا انجام 14 1
13 دونوں جہاں میں سکون حاصل کرنے کا طریقہ 15 1
14 جلد دیندار بننے کا نسخہ 15 1
15 اﷲ والے لطیف المزاج ہوتے ہیں 16 1
16 نفس مردانہ وار حملہ کرنے ہی سے چِت ہوتا ہے 17 1
17 جگر صاحب کی گناہ چھوڑنے کی ہمتِ مردانہ 18 1
18 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا مختصر تذکرہ 21 1
19 سات قسم کے لوگوں کو عرش کا سایہ ملے گا 22 1
27 عاشق مجاز پر دو تباہ کاریاں مسلط ہوتی ہیں 28 1
28 القائے الہام کے لیے ترمذی شریف کی دعا 29 1
29 حضرت سعد ابنِ ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا مختصر تذکرہ 30 1
30 اَمرَد کس کو کہتے ہیں؟ 10 1
31 پیش لفظ 6 1
32 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی پہلی قسم 22 19
33 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی دوسری قسم 22 19
34 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی تیسری قسم 23 19
35 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی چوتھی قسم 23 19
36 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی پانچویں قسم 24 19
37 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی چھٹی قسم 27 19
38 عرش کا سایہ حاصل کرنے والوں کی ساتویں قسم 28 19
Flag Counter