Deobandi Books

طلبہ و مدرسین سے خصوصی خطاب

ہم نوٹ :

33 - 34
۱) طلبہ کو مدرسہ لگنے کے بعد سے چھٹی ہونے تک مدرسے سے ہر گز باہر نہ نکلنے دیا جائے(علاوہ بحالتِ مجبوری و بہ اطلاعِ سرپرست) البتہ کینٹین کا انتظام خوب اچھا ہو تاکہ طلبہ کا دل اندر ہی رہے۔ ان شاء اللہ یہ حفاظتِ دین ہی میں شمار ہوگا۔
۲) طلبہ کوہر گز مدرسے میں موبائل رکھنے کی اجازت نہ ہو۔ البتہ جن طلبہ کی مجبوری ہو وہ بالکل سادہ موبائل یعنی جس میں میموری کارڈ اور کیمرے کی سہولت نہ ہو اپنے اپنے بیگ میں رکھیں یا مدرسے میں آتے وقت کسی ذمہ دار کے پاس جمع کرواکر مدرسے سے واپسی پر لے لیں
مؤدبانہ گزارش ہے کہ مدرسے کی کینٹین کا انتظام بہتر بنا کر اور کم از کم دو ٹیلیفون P.C.Oکے طورپر اچھی حالت میں لگوا کر مندرجہ بالا امور کے نفاذ میں مدد حاصل کرنی چاہیے تاکہ طلبہ کا باہر جانے کا جواز ہی ختم ہو جائے۔مزیدیہ کہ یہ پابندیاں رسمی یا عارضی نہ ہوں۔
بندۂ عاجز انتہائی دکھ کے ساتھ عرض کرتا ہے کہ اگر مستقل طور پر ان پابندیوں کا نفاذ جلد نہ ہوا تو بندہ اپنے بیٹے کو مدرسہ ہٰذا سے نکال لے گا، کیوں کہ بندے کی تمنا یہی ہے کہ بندہ خود بھی پہلے متقی ہو پھر عالم ہو۔ اگر عالم بننے میں تقویٰ کی ضمانت نہ ہو بلکہ سارے شعبہ ہائے زندگی کو چھوڑ کر صرف جوتی گانٹھنے میں تقویٰ کی ضمانت ملےتو بندہ اپنے بیٹے کو غیر متقی عالم بنانے کے بجائے جوتی گانٹھنے والا لیکن متقی بننے کو ترجیح دےگا۔
نوٹ: حضرت…صاحب دامت برکاتہم کی نگرانی میں کراٹے شروع ہونے کی خوشخبری ملی۔بہت مبارک ہو کہ طلبہ کو ذہنی نشو ونما کے ساتھ جسمانی صحت اور ایک اچھی تفریح کا سامان ملا۔براہِ کرم اسے ضرورجاری رکھیے۔
فقط والسلام
ایک دکھی و عاجز باپ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بے ادبی اور بد تمیزی کی سزا کا ایک اہم اُصول 6 1
3 کسی کے جاہل یا بد دین ہونے کی شرعی دلیل 7 1
4 ادب و اکرام کی اہمیت 7 1
5 طلبہ کی کثرتِ تعداد مطلوب نہیں 8 1
6 علم کی برکت اور کثرت کا فرق 9 1
7 حدیثِ اسبالِ ازار میں خُیَلَاءً کی قید قیدِ احترازی نہیں، قیدِ واقعی ہے 10 1
8 پائجامہ ٹخنے سے نیچے لٹکانے کی وجہ کبر ہے 10 1
9 علم کا مطلوب علمِ نافع حاصل کرنا ہے 11 1
10 علم کی برکت کے حاصل کرنے کا طریقہ 12 1
11 حدیث مَا بُدِیَٔ بِشَیْءٍ الٰخ کی علمی تحقیق 12 1
12 تحصیلِ علم میں سب سے اہم چیز اصلاحِ نیت ہے 13 1
13 حفاظ کو تراویح پر اُجرت نہ لینے کی درد مندانہ تلقین 14 1
14 بعثتِ نبوی کے تین مقاصد 15 1
15 محبتِ للّٰہی کی بنیاد زبان و رنگ پر نہیں ہے 16 1
16 بعثتِ نبوی کے تین مقاصد: تلاوتِ قرآن،تعلیمِ کتاب اور تزکیہ 17 1
17 توکل علی اللہ کا ایک واقعہ 19 1
18 حضرت مولانا شاہ فضلِ رحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے استغنا کا ایک واقعہ 20 1
19 اخلاصِ نیت کی تلقین 21 1
20 قرآنِ پاک میں علماء کے بلند مقام کا تذکرہ 23 1
21 اصلاحِ نفس کی اہمیت 24 1
22 دنیا کا مزہ بھی اللہ کی محبت پر موقوف ہے 25 1
23 دنیا کی فانی نعمتوں کی مثال 25 1
24 گناہ اورتحصیلِ علم جمع نہیں ہو سکتے 26 1
25 ہڑتال اور اسٹرائک غیر شرعی عمل ہے 26 1
26 ادب کے ثمرات 26 1
27 طلبہ کو سر پر بال نہ رکھنے کی تلقین 29 1
28 طلبہ کو بُری صحبت سے بچنے کی نصیحت 30 1
29 ایک اہلِ دل کی ایک مدرسہ کے مہتمم سے درد مندانہ گزارش 32 1
Flag Counter