Deobandi Books

عظمت صحابہ

ہم نوٹ :

25 - 42
اہلِ علم ہونے کے باوجود سگریٹ پی رہے ہیں، جماعت سے نماز ہورہی ہے تو جماعت کی نماز نہیں پڑھتے لہٰذا کتب بینی کے ساتھ ساتھ قطب بینی بھی ضروری ہے۔ 
صحبتِ اہل اﷲ پر ایک الہامی مضمون 
جب پہلی وحی اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ23؎ نازل ہوئی تو اس وقت قرآن مکمل نازل نہیں ہوا تھا لیکن اس وقت جو صحابی ایمان لائے تو اﷲ کے رسول کی صحبت میں پہل کرنے کے صدقے میں ان کا مقام بعد کے لوگوں سے زیادہ ہوا، اللہ تعالیٰ نے اس کا انتظار نہیں فرمایا کہ صحابیت کا اعلیٰ مقام تب ملے گا جب قرآن مکمل نازل ہوجائے گا۔
لیکن جس وقت غارِ حرا میں اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ نازل ہوئی تو ساری کتابیں اسی وقت منسوخ ہوگئیں۔ اس پر میں ایک شعر پڑھتا ہوں     ؎
یتیمے  کہ  ناکردہ  قرآں   درست
کتب  خانۂ   ہفت   ملت   بشست
وہ یتیم نبی صلی اللہ علیہ وسلم جس پر قرآن ابھی مکمل نازل نہیں ہوا ساری توریت، انجیل، زبور اسی وقت منسوخ ہوگئیں حالاں کہ ابھی اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ نازل ہوئی ہے، مکمل قرآن نازل نہیں ہوا۔
عظمت و مناقبِ صحابہ
تو صحبت وہ نعمت ہے کہ اب قیامت تک کوئی صحابی نہیں ہوسکتا کیوں کہ صحابہ نے خدا دیدہ نگاہوں کو دیکھا تھا، اللہ کے رسول نے معراج میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا یا نہیں؟ تو جن صحابہ نے خدا دیکھنے والی آنکھوں کو دیکھا تھا اب وہ خدا دیدہ آنکھ قیامت تک کسی کو نصیب نہیں ہوسکتی لہٰذا اب قیامت تک کوئی صحابی نہیں ہوسکتا۔اور جو صحابہ کو بُرا کہتا ہے اس کے بارے میں سرورِ عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
_____________________________________________
23؎   العلق:1
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 دینی مجلس میں اُونگھنا غفلت کی علامت ہے 8 1
3 اہل اللہ کی اچھی نظر لگنے کے ثمرات 10 1
4 تواضع کے معنیٰ اور اس کا طریقِ حصول 11 1
5 اﷲ کیسے ملتا ہے؟ 11 1
6 اہل اﷲ سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟ 13 1
7 اﷲ تعالیٰ کی ذاتِ پاک سے تعلق کی لذت 13 1
8 حدیث کَلِّمِیْنِیْ یَا حُمَیْرَاءُ کی تشریح از مولانا گنگوہی 14 1
9 درود شریف سے پہلے استغفار پڑھنے کی حکمت 15 1
10 اﷲ تعالیٰ نے علماء کو اہلِ ذکر کیوں فرمایا؟ 16 1
11 دوستی کا اصل حق 16 1
12 چھینک آنے پر الحمد ﷲ کہنے کی حکمت 17 1
13 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی غشی کی وجد آفریں توجیہ 17 1
14 صحابہ کا مقامِ عشق 18 1
15 نعمت دینے والا نعمت سے افضل ہے 19 1
16 اسلام میں عورتوں کے حقوق 21 1
17 آدابِ شیخ 22 1
18 اﷲ والوں کو احترام کی نظر سے دیکھنے پر اﷲ ملتا ہے 22 1
19 تقویٰ اہلِ تقویٰ سے ملتا ہے 22 1
20 حصولِ تقویٰ کے لیے اہلِ تقویٰ کی کتنی صحبت درکار ہے؟ 24 1
21 حصولِ تقویٰ کے لیے مجاہدے کی اہمیت 24 1
22 صحبتِ اہل اﷲ پر ایک الہامی مضمون 25 1
23 عظمت و مناقبِ صحابہ 25 1
24 آیت وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا …الخ کی تفسیر 27 1
25 پہلی تفسیر …رضائے الٰہی کی تلاش میں مشقت اُٹھانے والے 27 24
26 دوسری تفسیر …دین کی نصرت میں تکلیف اٹھانے والے 28 24
27 تیسری تفسیر …تعمیلِ احکامِ الٰہیہ میں مشقت اٹھانے والے 28 24
28 چوتھی تفسیر …اﷲ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنے کی تکلیف اُٹھانے والے 28 24
29 محسنین سے کیا مراد ہے؟ 29 1
30 تمام صحابہ پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت کی دلیل 29 1
31 حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا تعلق مع اﷲ منصوص بالقرآن ہے 30 1
32 راہِ سلوک میں مرشدِ کامل کی ضرورت 31 1
33 اﷲ کو پانے کا مختصر راستہ 32 1
34 نقوشِ کتب پر عمل کے لیے نفوسِ قطب کی اہمیت 32 1
35 نظر بچانے پر حلاوتِ ایمانی کا وعدہ 35 1
36 ولایت کی بنیاد کا اہم میٹیریل تقویٰ ہے 36 1
Flag Counter