Deobandi Books

تعلیم و تزکیہ کی اہمیت

ہم نوٹ :

6 - 42
تعلیم و تزکیہ کی اہمیت
 اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَا مٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی، اَمَّا بَعْدُ
فَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَبَّنَا وَ ابۡعَثۡ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِکَ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَالۡحِکۡمَۃَ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ  اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ1؎
آدمیت کی حقیقت
ہمارے شیخ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ کسی کے اوپر بیٹھنے سے اور کسی کے نیچے بیٹھنے سے ا نسان کی حقیقت تبدیل نہیں ہوتی، انسان جیسا ہوتا ہے ویسا ہی رہتا ہے، جیسے موتی دریا میں نیچے ہوتا ہے اور بلبلہ اوپر ہوتا ہے، تو اوپر ہونے سے بلبلہ کی قیمت موتی سے نہیں بڑھ جائے گی اور نیچے ہونے سے موتی کی قیمت نہیں گھٹے گی،اس لیے اس میں نہ ہماری فضیلت ہے جو اوپر بیٹھے ہوئے ہیں اور نہ اُن حضرات کی کوئی کمتری ہے جو نیچے بیٹھے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جس سے راضی ہوتا ہے وہی حقیقت میں حاملِ حقیقت ہوتا ہے، جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہوں وہی آدمی کہلانے کا مستحق ہے۔ مولانا جلال الدین رومی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ؎
آدمیت لحم و شحم و پوست نیست
_____________________________________________
1؎    البقرۃ:129
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 آدمیت کی حقیقت 6 1
3 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ کی تفسیر 8 1
4 ایک طالب علم کے تقویٰ کا واقعہ 10 1
5 تفسیر اِعْرَاضْ عَنِ الذِّکْرْ 11 1
6 اللہ کی محبت کے غم کے معنیٰ 13 1
7 غم پروف دل 14 1
8 تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ کی مثال 15 1
9 عشقِ صدیقی سے ایک مسئلۂ سلوک کا استنباط 18 1
10 حدیثِ بخاری شریف کی عاشقانہ تشریح 22 1
11 حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کی بیعت کا واقعہ 23 1
12 بیویوں سے حُسنِ سلوک کی ترغیب 24 1
13 تفسیرِابرار 27 1
14 مجاہدہ ، تزکیہ اور صحبتِ اہل اللہ کا ربط 28 1
15 مکاتبِ قرآنیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
16 مدارسِ علمیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
17 تعلیم کتاب اور حکمت کا ربط 30 1
18 پہلی تفسیر 30 17
19 دوسری تفسیر 30 17
20 تیسری تفسیر 30 17
21 چوتھی تفسیر 31 17
22 پانچویں تفسیر 31 17
23 خانقاہوں کے قیام کا ثبوت 32 1
24 تزکیہ کی اہمیت 32 1
25 تزکیہ کی پہلی تفسیر 32 24
26 تزکیہ کی دوسری تفسیر 33 24
27 تزکیہ کی تیسری تفسیر 33 24
28 تعلیم و تزکیہ کی تقدیم و تاخیر کے بعض عجیب اسرار 34 1
29 اسمائے۱عظم عَزِیْزٌ وَ حَکِیْمٌ کا تزکیۂ نفس سے ربط 35 1
Flag Counter