Deobandi Books

تعلیم و تزکیہ کی اہمیت

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ کا تعارف
قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لیے بزرگوں سے تعلق قائم کرنا پڑتا ہےچاہے ظاہری علم کتنا ہی حاصل کرلیا ہو۔ وہ لوگ جو بہت زیادہ علم نہیں رکھتے تھے، کسی اللہ والے سے تعلق قائم کرنے کی برکت سے جب تزکیہ کرایا تو خود بھی اللہ والے ہوگئے اور ان کی برکت سے ہزاروں لوگ دین دار اور اللہ والے بنے۔ اس کے برعکس جن اہلِ علم حضرات نے محض کتب بینی پر اکتفا کیا، اللہ والوں کی غلامی اختیار کرنے کو پسند نہیں کیا اور اپنی اصلاح و تربیت نہیں کروائی، تو تاریخ گواہ ہے کہ ان کا علم و کمال امت کے لیے تو کیا خود ان کے لیے بھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوا۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’تعلیم و تزکیہ کی اہمیت‘‘ میں علم نبوت یعنی ظاہری احکاماتِ شریعہ کا علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ باطنی احکاماتِ شریعہ کا علم حاصل کرنے کا اہتمام کرنے کی بھی تاکید فرمائی ہے۔ باطنی احکامات کے علم کا نام تزکیہ ہے یعنی جھوٹ، غیبت، حسد، بدنظری وغیرہ جیسے روحانی و اخلاقی گناہوں سے بچ کر نفس کا کامل تزکیہ کیا جائے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 آدمیت کی حقیقت 6 1
3 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ کی تفسیر 8 1
4 ایک طالب علم کے تقویٰ کا واقعہ 10 1
5 تفسیر اِعْرَاضْ عَنِ الذِّکْرْ 11 1
6 اللہ کی محبت کے غم کے معنیٰ 13 1
7 غم پروف دل 14 1
8 تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ کی مثال 15 1
9 عشقِ صدیقی سے ایک مسئلۂ سلوک کا استنباط 18 1
10 حدیثِ بخاری شریف کی عاشقانہ تشریح 22 1
11 حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کی بیعت کا واقعہ 23 1
12 بیویوں سے حُسنِ سلوک کی ترغیب 24 1
13 تفسیرِابرار 27 1
14 مجاہدہ ، تزکیہ اور صحبتِ اہل اللہ کا ربط 28 1
15 مکاتبِ قرآنیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
16 مدارسِ علمیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
17 تعلیم کتاب اور حکمت کا ربط 30 1
18 پہلی تفسیر 30 17
19 دوسری تفسیر 30 17
20 تیسری تفسیر 30 17
21 چوتھی تفسیر 31 17
22 پانچویں تفسیر 31 17
23 خانقاہوں کے قیام کا ثبوت 32 1
24 تزکیہ کی اہمیت 32 1
25 تزکیہ کی پہلی تفسیر 32 24
26 تزکیہ کی دوسری تفسیر 33 24
27 تزکیہ کی تیسری تفسیر 33 24
28 تعلیم و تزکیہ کی تقدیم و تاخیر کے بعض عجیب اسرار 34 1
29 اسمائے۱عظم عَزِیْزٌ وَ حَکِیْمٌ کا تزکیۂ نفس سے ربط 35 1
Flag Counter