Deobandi Books

تعلیم و تزکیہ کی اہمیت

ہم نوٹ :

40 - 42
وہ       شاہِ       جہاں         جس        دل         میں       آئے
مزے   دونوں   جہاں    سے   بڑھ   کے   پائے
کہاں        پاؤ        گے   صد  را         بازغہ        میں
نہاں     جو غم       ہے       دل      کے      حاشیہ     میں
تو میں عرض کررہا تھا کہ توبہ کی چار شرطوں میں پہلی شرط تھی گناہ سے الگ ہوجانا۔ اَنْ یَّقْلَعَ عَنِ الْمَعْصِیَۃِدوسری شرط تھی ندامت۔اَنْ یَّنْدَمَ عَلَیْھَا ندامت پیدا ہوجائے ۔اور ندامت کی تعریف کی ہے؟ تَأَلُّمُ الْقَلْبِ یہ روح المعانی میں لکھا ہے۔ دل میں دکھ ہوجائے کہ مجھ سے کیوں نالائقی ہوئی۔ اور تیسری شرط اَنْ یَّعْزِمَ عَزْمًاجَازِمًااَنْ لَّایَعُوْدَ اِلَیْھَا اَبَدًا27؎ پکا ارادہ کرلے کہ دوبارہ  یہ گناہ نہیں کروں گا۔ اور چوتھی شرط یہ ہے کہ اگر کسی کا مال، کسی کی گھڑی لے لی ہو تو اس کو واپس کردے۔ بس قبولِ توبہ کی یہ چار شرطیں ہیں۔ بس اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ

منقبتِ صحابہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہم اجمعین
صحابہ  کی  محبت  کو  بھی ہم ایمان سمجھتے ہیں
کہ  اُن  کے  دم  سے  اُمت  کو  ملی تعلیمِ قرآنی
صحابہ  کی   حیاتِ  باوفا    تاریخ    ایماں   ہے
جو  اخترؔ دے رہی ہے رات  دن پیغامِ  ایمانی
اخترؔ
_____________________________________________
27؎  شرح مسلم للنووی:346/2، باب بیان النقصان فی الایمان، داراحیاءالتراث، بیروت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 آدمیت کی حقیقت 6 1
3 فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ کی تفسیر 8 1
4 ایک طالب علم کے تقویٰ کا واقعہ 10 1
5 تفسیر اِعْرَاضْ عَنِ الذِّکْرْ 11 1
6 اللہ کی محبت کے غم کے معنیٰ 13 1
7 غم پروف دل 14 1
8 تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ کی مثال 15 1
9 عشقِ صدیقی سے ایک مسئلۂ سلوک کا استنباط 18 1
10 حدیثِ بخاری شریف کی عاشقانہ تشریح 22 1
11 حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کی بیعت کا واقعہ 23 1
12 بیویوں سے حُسنِ سلوک کی ترغیب 24 1
13 تفسیرِابرار 27 1
14 مجاہدہ ، تزکیہ اور صحبتِ اہل اللہ کا ربط 28 1
15 مکاتبِ قرآنیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
16 مدارسِ علمیہ کے قیام کا ثبوت 29 1
17 تعلیم کتاب اور حکمت کا ربط 30 1
18 پہلی تفسیر 30 17
19 دوسری تفسیر 30 17
20 تیسری تفسیر 30 17
21 چوتھی تفسیر 31 17
22 پانچویں تفسیر 31 17
23 خانقاہوں کے قیام کا ثبوت 32 1
24 تزکیہ کی اہمیت 32 1
25 تزکیہ کی پہلی تفسیر 32 24
26 تزکیہ کی دوسری تفسیر 33 24
27 تزکیہ کی تیسری تفسیر 33 24
28 تعلیم و تزکیہ کی تقدیم و تاخیر کے بعض عجیب اسرار 34 1
29 اسمائے۱عظم عَزِیْزٌ وَ حَکِیْمٌ کا تزکیۂ نفس سے ربط 35 1
Flag Counter