Deobandi Books

حیات تقوی

ہم نوٹ :

13 - 34
مونچھوں کا شرعی حکم
 پہلے بڑی بڑی مونچھیں تھیں، حکم سن کر مونچھوں کو باریک کرلیا کیوں کہ حدیث پاک میں ہے کہ جو بڑی بڑی مونچھ رکھے گا اس کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نہیں ملے گی مگر لمبی مونچھ کے معنیٰ یہ ہیں کہ اوپر کے ہونٹ کے آخری کنارے سے آگے اگر بال بڑھ گئے یعنی اس کو مونچھ کے بالوں نے چھولیا تو اب یہ لمبی مونچھ ہے، ایسی مونچھ رکھنا جائز نہیں، لیکن اگر اس سے کم ہے یعنی اوپر کے ہونٹ کا آخری کنارہ کھلا ہوا ہے تو ایسی مونچھ جائز تو ہے گو افضل درجہ شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب   رحمۃ اللہ علیہ  نے یہی لکھا ہے کہ مونچھوں کے بالوں کو قینچی سے برابر کرلو، اتنا برابر کرو کہ بالوں کا وجود بھی نہ رہے، مگر استرے سے مونچھیں مونڈنا بعض علماء کے نزدیک بدعت ہے، اس لیے قینچی ہو یا بغیر بلیڈ والی مشین ہو۔اسی طرح پہلے گانا سننے کی عادت تھی، اب گانا چھوڑ دیا اور غم اُٹھالیا لیکن اس غم کی عظمت کا حق کون ادا کرسکتا ہے۔
گناہ گار زندگی ترک کرنے کا ایک سچا واقعہ
فرانس کے جزیرہ ری یونین میں میرا ایک دوست جو میرا خلیفہ بھی ہے اس کو ابتدائی زندگی میں گانے بجانے کی عادت تھی اور اتنی مہارت تھی کہ پہاڑوں کے دامن میں جہاں بانسری بجادیتا تھا سارے انگریز سوجاتے تھے، ایسی تاثیر تھی لیکن جب اللہ نے اس کو اپنا بنایا، ہدایت کی توفیق دی تو اس نے تمام چنگ و رُباب کو توڑ تاڑ کر زمین میں دفن کردیا  اور اب اس کی حالت کیا عرض کروں، سر سے پیر تک صالح ہے، گول ٹوپی، لمبا کرتا، اللہ والوں کی وضع اور الحمدللہ دل بھی اس کا اللہ والا بن گیا، اس کی باتیں سنیے تو آپ حیران رہ جائیں گے، جیسے کوئی بہت بڑا عارف باللہ ہے لیکن غم اُٹھایا کہ نہیں؟ اس کو غم تو اب تک ہے۔ کہتا ہے کہ اب بھی اگر کہیں گانے کی آواز آتی ہے تو دل میں غم ہوتا ہے، دل چاہتا ہے کہ سن لوں لیکن نہیں سنتا۔
نافرمان اعضاء کی بے وقعتی
جس کو غم اُٹھانے کی عادت نہ ہو، غم اُٹھانے کا ارادہ ہی نہ ہو وہ ظالم اس راستہ میں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 حیاتِ تقویٰ 9 1
4 خونِ آرزو آفتابِ نسبت کا مطلع ہے 10 1
5 تقدیم الہام الْفُجُوْرْ عَلَی التَّقْوٰی کا راز 11 1
6 مادّۂ فجور تقویٰ کا موقوف علیہ ہے 11 1
7 تقویٰ کے لیے تقاضائے معصیت کا وجود ضروری ہے 11 1
8 راہِ حق کے غم کی عظمت 11 1
9 مونچھوں کا شرعی حکم 13 1
10 گناہ گار زندگی ترک کرنے کا ایک سچا واقعہ 13 1
11 نافرمان اعضاء کی بے وقعتی 13 1
12 تقویٰ کیا ہے؟ 14 1
13 کام نہ کرو اور انعام لو! 14 1
14 متقی کسے کہتے ہیں؟ 15 1
15 بیعت کی حقیقت 15 1
17 بیعت کی ایک حسی مثال 15 15
18 فرشتوں پر اولیاء اللہ کی فضیلت کا سبب 16 1
19 الہام فجور و تقویٰ کی دیا سلائی سے عجیب مثال 17 1
20 استزلال شیطان کا سبب کسب معصیت ہے 18 1
21 جلد توبہ کرنے کا ایک عجیب فائدہ 19 1
22 خطاکاروں پر حق تعالیٰ کی صفتِ کرم و صفتِ فضل کا ظہور 19 1
23 تقرب الی اللہ کے دو راستے 20 1
24 ایک راستہ تقویٰ ہے اور دوسرا راستہ توبہ ہے 21 1
25 جاہ اور باہ دو مہلک بیماریاں 21 1
26 آہ اور اللہ کا قرب 21 1
27 کبر کا ایٹم بم اور اس کے اجزائے ترکیبی 22 1
28 بَطَرُ الْحَقِّ اور غَمْطُ النَّاسِ کبر کے دو جزو اعظم 23 1
29 کفر سے نفرت واجب، کافر کو حقیر سمجھنا حرام 23 1
30 مجدد اعظم حکیم الامت تھانوی کی شانِ عبدیت و فنائیت 24 1
32 کبر کا بم ڈسپوزل اسکواڈ 24 1
33 کبر سے نجات کا طریقہ 25 1
34 نافرمانوں کو حقیر نہ سمجھنے کا طریقہ 25 1
35 حصولِ تقویٰ کا آسان طریقہ 26 1
36 عشق مجازی کے شدید بیماروں کے لیے نسخۂ اصلاح 26 1
37 علامہ خالد کُردی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 27 1
38 صفتِ صمدیت حق تعالیٰ کی احدیت کی دلیل ہے 28 1
39 تبدیل سیئات بالحسنات پر مولانا رومی کی عجیب تمثیل 29 1
40 آفتابِ ظاہری کا اثر نجاستوں پر 30 1
41 آفتابِ رحمتِ حق کا اثر باطنی نجاستوں پر 30 1
42 نسبت مع اللہ کے آثار 31 1
43 نورِ تقویٰ کیسے پیدا ہوتا ہے؟ 31 1
44 فلاح کے معنیٰ 32 1
Flag Counter