ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2016 |
اكستان |
|
ساتھ عمل نہ ہو تو علم وبال بن جا تا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیکی کی توفیق بخشے ، ہماری جوانی بڑھاپا غرضیکہ عمر کاہر لمحہ اُسی کی یاد میں صَرف ہو قیامت میں ہمیں عر ش کے سایہ میں آرام پانا نصیب ہو، آمین۔ (بحوالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور ٨مارچ ١٩٦٨ئ) جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل(٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں(٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)