Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2016

اكستان

9 - 65
قابل نہیں آدمی اِس کی محبت دل میں نہ رکھے، دُنیا کو کسی طرح بھی وقعت نہ دی جائے، یہ رہنے کے لیے نہیں چھوڑنے کے لیے ہے، اِس سے جتنا کم تعلق ہوگا اُتنی راحتیں زیادہ ہوں گی اورجس قدر گہرا   تعلق ہوگا اُتنی تکلیفیں زیادہ ہوں گی ،دُنیا سے محبت جس قدر کم ہوگی اُسی قدر دیانتداری، سخاوت اور دُوسری اچھی صفات کی کثرت ہوگی، جب دل حب ِ دُنیا اورطلب ِمال سے پُرہوتا ہے تودین کا اِہتمام نہیں ہو سکتا۔ 
  اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کواپنی اور اپنے رسو ل  ۖ  کی محبت سے لبریز کرے، دُنیا کی محبت سے حفاظت میں رکھے، آمین۔(بحوالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور  ٢فروری ١٩٦٨ئ)





(  اِنتقال پُر ملال)
١١ مارچ کو جامعہ اَشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبیداللہ صاحب رحمہ اللہ  طویل علالت کے بعد لاہور میں اِنتقال فرما گئے   اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔اللہ تعالیٰ حضرت  کی دینی اور علمی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اَعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں حضرت رحمة اللہ علیہ کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 7 1
5 آقائے نامدار ۖ کی دُنیاسے بے رغبتی 7 4
6 دُنیا گزارے کی جگہ ہے محبت کی نہیں : 8 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 7
9 قومی مصارف اور ذرائع آ مدنی....... کتاب اللہ کے اِشارات : 10 7
10 نیکی : 10 7
11 دُوسری ضرورتیں اورمَداتِ آمدنی : 12 7
12 تناسب : 15 7
13 دفاعی مصارف اور ذرائع آمدنی : 16 7
14 حکومت ِاِسلامیہ ، پوری دُنیا کی قیادت : 16 13
15 اَقلیتوں پر بوجھ نہیں ڈالا گیا : 18 13
16 اِسلام کیا ہے ؟ 20 1
17 خاص وقتوں کی خاص دُعائیں 20 16
18 قصص القرآن للاطفال 24 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 24 18
20 ( ہاتھی والوں کا قصہ ) 24 18
21 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 28 1
22 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 28 21
23 اِبتدائی تعلیم : 28 21
24 روانگی دیو بند و آغاز ِ عربی : 29 21
25 دارُالعلوم دیو بند میں علمی اِستفادہ : 29 21
26 اَسا تذۂ کرام : 30 21
27 زمانہ ٔ طالب علمی میں خصوصی شغف : 31 21
28 مد ینہ منورہ میں درس و تد ریس : 32 21
29 صدارت دارُالعلوم دیو بند : 34 21
30 درسِ حدیث : 34 21
31 خصوصیاتِ سنن تر مذی : 35 21
32 سلسلہ سند ِ حدیث : 35 21
33 کیا اِسلام کی اِشاعت میں جبر و اِکراہ کا دخل ہے ؟ 38 1
34 کیا دین ِمسیحی میں قتال کا تصور نہیں ؟ 40 33
35 یہودیت اور تشدد پسندی : 40 33
36 ایک اور واقعہ : 53 33
37 بقیہ : قرآن کے پیارے قصے 57 18
38 گلدستہ ٔ اَحادیث 58 1
39 حضور ۖ ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 58 38
40 نبی اَکرم ۖ روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 62 1
42 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter