Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

7 - 65
کے فلک شگاف نعرے گونجتے تھے۔ وہ ایک کارکن کی بجائے ایک لیڈر کا کردار اَدا کرنا چاہتا تھا لیکن مواقع موجود نہ تھے، تاہم اُس کے اَندر کچھ کر دِکھانے کی آرزو شدید تر ہوتی جارہی تھی، اُن ہی دِنوں اپنی ایک ہم جماعت خاتون کے نام ایک محبت نامے میں اُس نے لکھا کہ وہ اُس سے شادی کرنا چاہتا ہے اور یہ کہ ایک دِن وہ مولانا مودودی سے بڑا لیڈربنے گا،یہ خط آج بھی اُس خاتون کے پاس موجود ہے لیکن وہ اِس کی اِشاعت پر آمادہ نہیں۔ 
ایم اے اِسلامیات کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد محمد طاہر واپس جھنگ چلا گیا جہاں وہ گورنمنٹ کالج عیسیٰ خیل سے وابستہ ہوگیا لیکن یہاں اُس کا جی نہ لگا، اُس نے نوکری سے اِستعفیٰ دے دیا اور جھنگ شہر میں وکالت شروع کردی، دو سال اِس محاذ پر ڈَتا رہا لیکن وہ ایک ناکام وکیل تھا، وہ قانون کی کتابوں میں جی نہیں لگا سکتا تھا اور عدالت کے کٹہرے میں محض خطابت کا جادُو جگانے کی کوشش کرتا تھا۔ 
١٩٧٧ء کی تحریک نظام ِ مصطفی  ۖ  نے اِسے لیڈری کرنے کا ایک موقع فراہم کیا، اُس نے کسی سیاسی جماعت سے وابستہ ہونے کے بجائے ایک علیحدہ تنظیم بنائی اور نوجوانوں کو بھٹو کے خلاف متحرک کرنے کی کوشش کی ............................ ٥  جولائی ١٩٧٧ء کی فوجی کارروائی نے اِس نوجوان کے لیے سیاسی مواقع کی بساط لپیٹ دی۔ ١٩٧٨ء میں لاہور چلا آیا اور یونیورسٹی لاء کالج میں پڑھانے لگا، اُس نے ١٩٧٩ء یا غالبًا ١٩٨٠ء میں پنجاب یونیورسٹی کے اَساتذہ کی اَنجمن میں صدارت کے عہدے کا اِنتخاب لڑا، حیرت اَنگیز بات یہ تھی کہ وہ بائیں بازو کے اَساتذہ کے پینل کی طرف سے میدان میں تھا، لیڈری اور شہرت حاصل کرنے کی مجنونانہ خواہش نے اُس پر غلبہ پالیا تھا وہ بری طرح ناکام رہا اور ہمیشہ کے لیے جماعت اِسلامی کا دُشمن ہوگیا جس کے حامیوں نے اِسے شکست سے دو چار کیا تھا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter