Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
ڈاکٹر طاہر القادری نامی شخص پاکستان میں بہت عرصہ سے عملی تضادات کا مظاہرہ کر کے اپنے ماننے والے چندبے وقوفوں سے قائد ِ اِنقلاب کے نعرے لگواکر خوش ہو رہاہے اور ہر نعرے کے جواب میں اُس کی طرف سے پھینکی جانے والی دال بھری روٹی اُچکنے کے لیے ملنگ گتھم گتھا ہوجاتے ہیں اِس طرح دونوں کے من پسند کھیل کا ایک چلَّہ پورا ہوچکا ہے۔ 
پاکستانیوں کی بڑی تعداد اِس غیر سنجیدہ شخص کی بے ترتیب حرکات دیکھ کر دُور ہی سے بیزاری  کا اِظہار کر رہی ہے لیکن اُن کے دائیں بائیں منڈ لانے والوں میں تھوڑے بہت ایسے لوگ بھی ہوں گے جو اُن کے بارے میں اپنی سادگی اور لاعلمی کی وجہ سے خوش فہمی کا شکار ہوئے ہوں گے ،اگر اُن کے   علم میں اِن صاحب کی حدود ِ اَربعہ آجائیں تو بہت ممکن ہے کہ وہ بھی اِن کی شعبدہ بازی سے بیزاری کا اِعلان کردیں۔ 
اپنی طرف سے کچھ لکھنے کے بجائے ہم چاہیں گے کہ ایسے حضرات کی آراء اور مشاہدات نقل کر دیے جائیں جو اِن ڈاکٹر صاحب کے بہت قریب رہ چکے ہوں۔ 
محمدنواز صاحب کھرل کی چار سو اُنتالیس صفحات پر مشتمل کتاب ''متازعہ ترین شخصیت'' جس کو فاتح پبلشر لاہور نے شائع کیا ہے ،ڈاکٹر صاحب کی تاریک شخصیت پر معلوماتی ذخیرہ اور تبصروں پر مشتمل ہے اِس سے چند اِقتباسات نہایت اِختصار کے ساتھ اپنے اِداریہ میں پیش کر رہے ہیں۔
 اُس میں ایک جگہ تحریر ہے  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter