Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

6 - 65
فرید الدین قادری کے ہاں دو بیٹیوں کے بعد ایک بیٹے نے جنم لیا تو یہ اُس کے لیے روزِ مسرت تھا، اگرچہ اُس کے وسائل زیادہ نہ تھے لیکن اُس نے اپنے بچے کو     لاڈ پیار سے پالا۔ اُس کی تعلیم کا آغاز گوجرہ روڈ جھنگ پر اِٹلی کے عیسائیوں کے مشنری سکول سے ہوا،وعظ کی مجالس، قوالیوں اور مزاروں پر وہ اِسے اپنے ساتھ لیے پھرتے، جہاں لوگ بزرگوں، صوفیوں اور درویشوں کے بارے میں طرح طرح کے حیرت اَنگیز قصے بیان کرتے تھے، غالباً اُن ہی مجالس میں طاہر کے دِل میں اِس خواب نے جنم لیا کہ وہ اِن لوگوں کی طرح کرامات دِکھانے اور دُوسروں  کو حیران کردینے والا شخص بن جائے ............ جہاں تک اِس کے والد کا تعلق تھا، اپنی معمولی تعلیم اور شدید مذہبی اِحساس کے ساتھ وہ اِسے ایک شریف آدمی بنانا چاہتے تھے ............. ڈسپنسر کی آرزو تھی کہ اُس کا بیٹا ڈاکٹر بنے اور نوکری کی بجائے ایک آزاد آدمی کی آسودہ زندگی گزارے۔ اگر محمدطاہرڈاکٹر نہ بن سکا تو اِس کی وجہ یہ تھی کہ ایم بی بی ایس میں داخلہ کے لیے ایف ایس سی کے اِمتحان میں وہ مطلوبہ نمبر حاصل نہ کر سکا ۔ والد کی خواہش پر اُس نے دُوسری بار بھی اِمتحان دیا اور اَب کی بار اُس کے نمبر پہلے سے بہتر تھے لیکن پھر بھی وہ میرٹ تک نہ پہنچ پایا،وہ  محنتی اور ذہین تھا لیکن اُسے سائنس خاص طور پر میڈیکل سائنس سے کوئی دلچسپی نہیں تھی وہ تو فنون اور خیالات کی دُنیا کا آدمی تھا۔ 
جب اُس نے پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے اِسلامیات کے لیے داخلہ لیا تویہ بھٹو  کا عہد ِاِقتدار تھا، ملتان کا جاوید ہاشمی حکومت دُشمن طلبہ سیاست پر چھایا ہوا تھا اور پنجاب یونیورسٹی میں اِسلامی جمعیت کا طوطی بولتا تھا۔ محمد طاہر نے جاوید ہاشمی کی اِنتخابی مہم میں خاصی سرگرمی سے حصہ لیا، وہ اِسلامی جمعیت طلبہ کے جوش و خروش سے لبریز جلوسوں کو مبہوت ہو کر دیکھتا رہا جن میں ''سیّدی مرشدی مودودی مودودی'' 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter