Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

55 - 65
وفعل کے عینی شاہد ہیں، اِن حضرات نے بھی تصویر سے متعلق تمام اَحادیث سے یہی مفہوم اَخذ کیا ہے کہ یہ اِرشادات ہر قسم کی تصاویر سے متعلق ہیں اور ہمیشہ کے لیے ہیںچنانچہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ نے نصارٰی کی دعوت یہ فرماکر رَد کر دی کہ تمہارے یہاں تصویریں ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے حضرت اَبو البیاج اَسدی کو بھیجا کہ شہر میں تمام تصاویر مٹادیں اور فرمایا کہ مجھے بھی آپ  ۖ نے اِس مہم پر بھیجا تھا۔
حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ ایک مکان میں تصویر دیکھ کر دروازے سے لوٹ آئے۔ ( یہ سب واقعات بخاری ومسلم میں مذکور ہیں)
حضراتِ اَکابر کی تصریحات سے بھی یہی تائید ہوتی ہے کہ کسی بھی طریقے سے تصویر کھینچی جائے، وہ تصویر ہی کے حکم میں ہے اور اُس پر تصویر ہی کے اَحکام مرتب ہوں گے چنانچہ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب عثمانی  بانی دارُالعلوم کراچی عکس اور فوٹو کے درمیان فرق کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں  :
''سب سے بڑا فرق دونوں میں یہی ہے کہ آئینہ وغیرہ کا عکس پائیدار نہیں ہوتا اور فوٹو کا عکس مسالہ لگا کر قائم کر لیا جاتا ہے پس وہ اُسی وقت تک عکس ہے جب تک اُسے مسالے سے قائم نہ کیا جائے اور جب اِس کو کسی طریقے سے قائم وپائیدار کر لیا جائے وہی تصویر بن جاتا ہے۔'' (آلاتِ جدیدہ کے شرعی اَحکام ص ١٤١، طبع  مکتبہ رضوان شاہ ،دہلی)
دُوسری جگہ مفتی اعظم محمد شفیع صاحب  فرماتے ہیں  :
''حاصل یہ ہے کہ عکس جب تک مسالہ وغیرہ کے ذریعے سے پائیدار نہ کر لیا جائے اُس وقت تک وہ عکس ہے اور جب اُس کو کسی طریقے سے قائم وپائیدار کر لیا جائے تو وہی تصویر بن جاتا ہے اور عکس اپنی حد سے گزر کر تصویر کی صورت اِختیار کرے گا، خواہ وہ مسالے کے ذریعے ہو یا خطوط ونقوش کے ذریعے او رخواہ یہ فوٹو کے شیشے پر ہو یا آئینہ وغیرہ شفاف چیزوں پر، اِس کے سارے اَحکام وہی ہوں گے جو تصویر کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter